• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی مفتی کا عجیب و غریب تعویذ

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
مفتی تقی عثمانی و سرفراز خان صفدر دیوبندی کا شاگرد، اور مولانا یوسف لدھیانوی دیوبندی کا خلیفہ، مفتی منیر احمد اخون مقیم نیو یارک امریکہ کی طرف سے درج ذیل تعویذ ایک رشتہ دار کو ملا۔
لال رنگ کا جو کچھ بھی ہے وہ میری طرف سے ہے۔
اہل علم کی رائے چاہیے کہ اس تعویذ کا کیا کیا جائے۔۔ کیونکہ اس میں قرآنی آیات بھی ہیں؟
EPSON103.JPG
EPSON104.JPG
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دیوبندیوں کے حکیم الامت اشرف علی تھانوی کا قرآن کو ران پر باندھنا !!!
علمائے دیوبند کی گستاخیء قرآن کا ایک منظر
سہولت ولادت
إِذَا السَّمَاء انشَقَّتْ (1) وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ (2) وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ (3) وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ (4)
ان آیتوں کو لکھ کر ولادت کی آسانی کے لیے بائیں ران میں باندھ دے ان شاء اللہ تعالى بہت آسانی سے ولادت ہوگی , مگر بعد ولادت تعویذ کو فورا کھول دینا چاہیے اور اسی عورت کے سر کے بالوں کی دھونی مقام خاص پر دینا مفید ولادت ہے
اعمال قرآن حصہ اول صفحہ ۲۴,۲۵
شرم تمکو مگر نہیں آتی
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اہل علم کی رائے چاہیے کہ اس تعویذ کا کیا کیا جائے۔۔ کیونکہ اس میں قرآنی آیات بھی ہیں؟
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
مجھے لگتا ہے تعویز کو جلایا جاتا ہے۔واللہ اعلم!
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اس میں قرآنی آیات ہیں اس لئے اسے زمین میں دفن کر دیں یا دریا میں بہا دیں یا مسجد میں ریسائکلنگ بکس ہوتے ہیں اس میں ڈال دیں۔

والسلام
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
اس کو سمندر میں ڈال دیا جاے
 

ksabir358

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 21، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
8
اسے پانی میں ڈالنا ہی بہتر ہے کیونکی جلانا قرانی آہات کو بے ادبی ہے صابرمشاہدی
 
Top