• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبندی کا عقیدہ ہے کہ شیخ الاسلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ ایک خارجی تھا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
دیوبندی کا عقیدہ ہے کہ شیخ الاسلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ ایک خارجی تھا جو مسلمانوں کو کافر مشرک سمجھتا تھا اور ان کے مال اور خون کو مباح سمجھتا تھا۔ اس کی دعوت اور منہج درست نہیں تھا۔

اس کے بر عکس سعودی علماء کرام شیخ محم بن عبدالوھاب کو امام اور مصلح و مجاہد سمجھتے ہیں۔ شیخ بن باز رحمہ اللہ جو سعودی علماء پر رئیس رہے ہیں وہ لکھتے ہیں:

والخلاصة أن هذا هو الشيخ محمد بن عبد الوهاب رحمة الله عليه، إنما قام لإظهار دين الله، وإرشاد الناس إلى توحيد الله، وإنكار ما أدخل الناس فيه من البدع والخرافات، وقام أيضا لإلزام الناس بالحق، وزجرهم عن الباطل، وأمرهم بالمعروف، ونهيهم عن المنكر.
هذه خلاصة دعوته رحمة الله تعالى عليه، وهو في العقيدة على طريقة السلف الصالح

یعنی امام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ نے دعوت دین کا کام کیا اور ان کا عقیدہ سلف صالحین کے مطابق تھاْ۔۔۔۔
یہ ہے دیوبندی منافقت جو سعودی علماء کے سامنے چھپائی جاتی ہے اور ان کے سامنے تقیّہ کر کے یہ لوگ اپنا عقیدہ چھپا لیتے ہیں۔


111.jpg
 
Top