• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیکھیں مغرب کے دو چہرے : اپنوں کے ساتھ اور مسلمانوں کے ساتھ !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دیکھیں مغرب کے دو چہرے : اپنوں کے ساتھ اور مسلمانوں کے ساتھ !!!

دیکھیے ان دو نوجوانوں کا ڈرامہ پہلے یہ مغربی لباس پہنے پولیس والے کے سامنے سے جھگڑتے ہوئے گزرے تو پولیس والا بے تعلق کھڑا دیکھتا رہا

لیکن بیس منٹ بعد ہی یہ اسی پولیس والے کے سامنے مسلمانوں جیسے حلیے میں اپس میں الجھتے ہوئے گزرے تو پولیس والے نے فورا ہی انہیں پکڑ کر ان سے تفتیش اور ان کی تلاشی لینی شروع کر دی


لنک


 
Top