• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذاتی تعارف

شمولیت
جولائی 08، 2015
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
السلام علیکم
میرا نام حافظ محمد ظہیر ہے ، جامعہ لاہور الاسلامیہ گارڈن ٹاؤن سے 2014ء میں تعلیمی عرصے کو مکمل کیا ، کچھ دیر ادارہ محدث میں کام کرنے کا موقعہ ملا ، اب جامعہ لاہور الاسلامیہ کی تیسری بڑی شاخ مرکز التوحید میں مصروف عمل ہوں ۔
محدث فورم کے بارے میں علمی و فکری باتیں سننے کو ملیں ، شمولیت کا اشتیاق پیدا ہوا ، سو حاضر ہوں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
محدث فورم پر خوش آمدید ۔
محترم ظہیر صاحب ، عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین خطیب ہیں ، مرکز التوحید میں خلاصہ قرآن یہی بیان کر رہے ہیں ۔
کافی دنوں سے کہہ رہے تھے ، مجھے بھی فورم میں شامل کریں ، لہذا آج ذرا فرصت پاکر ان کو علماء کی اس مجلس میں لا کھڑا کیا ہے ، امید ہے اہل علم سے افادہ و استفادہ کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔
اردو ٹائپنگ جانتے ہیں ، لیکن فورم کی دنیا میں ناواقفیت کے سبب فی الوقت ان کی یہ پوسٹیں ’’ کی بورڈ میرا ہے ، بات ان کی ‘‘ کے تحت ہم دونوں کے اشتراک سے آرہی ہیں ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اھل وسھلا مرحبا!
ماشاء اللہ! آپ کے متعلق جان کر بے حد خوشی ہوئی۔
بارک اللہ فیکم۔۔ وزادک اللہ علماً و فضلاً
 
Top