• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذاتی تعارف

شمولیت
جولائی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
10
میں لاہور میں منصورہ کے پاس رہتا ہوں طیبہ انٹرنیشنل کے نام سے ہمارا مون مارکیٹ میں اسلامک سٹور ہے اس فورم کے بھائی نے کافی پہلے مجھے اس فورم سے معتارف کروایا تھا اور سکھایا تھا اور کافی دفعہ کوشش کی کہ اسکو استعمال کروں البتہ موقع نہ مل سکا ویسے سوشل میڈیا پر تو اآنا جان رہتا ہے
اب کچھ بریلویوں کے بارے سرچ کر رہا تھا تو محدث فتوی پہ پہنچا اور فورم کا لنک بھی دیکھا تو کافی مواد ملا جس سے یہ شوق پیدا ہوا کہ فورم پر رجسٹر ہوا جائے اور وقتا موقتا فتوی اور دوسری سائیٹس کو بھی دیکھا جائے
البتہ کچھ باتیں فتوی کے بارے مبہم ہیں جو انشا$اللہ یہاں پوچھوں گا
 
شمولیت
جولائی 11، 2015
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
10
شکریہ نماز کے بعد فورم سے متعارف کروانے والے بھائی سے بہت سی باتیں سیکھ کر اآیا ہوں انہوں نے میری پریکٹس بھی کروائی ہے اب گاہے بگاہے اتا رہوں گا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عبداللہ بھائی! اھلا و سھلا مرحبا!
ماشاء اللہ! آپ کے متعلق جان کر خوشی ہوئی۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
میرا تعارف تو بس یہ ہے کہ ۔۔ میں ہوں بے وطن مسافر مرا نام بے بسی ہے ۔۔ مرا کوئی بھی نہیں ہے جو گلے لگا کے روے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
میرا تعارف تو بس یہ ہے کہ ۔۔ میں ہوں بے وطن مسافر مرا نام بے بسی ہے ۔۔ مرا کوئی بھی نہیں ہے جو گلے لگا کے روے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم جوش صاحب! جو شعر آپ نے ارشاد فرمایا ہے، وہ اسم بامسمی نہیں۔
اس لیے نام کے مطابق عرض ہے!

عالم عالم جوش و جنوں ہے‘ دنیا دنیا تہمت ہے
دریا دریا روتا ہوں‘ صحرا صحرا وحشت ہے

ہستی پر ایک دم کی تمہیں جوش اس قدر
اس بحرِ موج خیز میں تم تو حباب ہو

جب آبلہ پا جوش میں کانٹوں پر چلے ہیں
خاموش سلام آتے ہیں‘ منزل کی طرف سے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید ۔
میں لاہور میں منصورہ کے پاس رہتا ہوں طیبہ انٹرنیشنل کے نام سے ہمارا مون مارکیٹ میں اسلامک سٹور ہے
اچھا ، چند دن پہلے ایک بھاری بھر کم موصول ہونے والا تحفہ آپ کے سٹور سے خریدا گیا تھا۔
جزاکما اللہ خیرا۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
محترم نعیم صاحب آپکا بہت بہت شکریہ۔۔ورنہ حقیقت یہ ہے کہ میں تپتے ہوئے صحراء مین ایک بچھڑاہوابد نصیب ہوں کوئی نہیں جو میرے آنسووں کو پونچھ سکے بس نگاہوں کے سامنے چند کتابیں ہیں جو میرے ساتھ بہترین دوستی کا دم بھرتی ہیں جب میں غمگین ہوتاہوں تو یہی ہمیں ہنسانے کی کوشش کرتی ہیں ۔دعاکریں کہ انکے ساتھ میری دوستی برقرار رہے۔
 
Top