• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
امام ذہبی معصوم نہیں تھے. ہم کہہ سکتے ہیں اپنے استاد ابن تیمیہ کی موافقت میں ایسا کہہ گئے.
اس قول میں امام ذہبی کے خلاف دو لوگ ہیں. لہذا ذہبی کی بات چھوڑ دی جائے گی اور امام بوصیری نے اتحاف الخیرة (136/7) میں اس بات کی وضاحت کی ہے کہ الحجاج الصواف ہے جو کہ بصری ثقہ ہے اور جس حجاج نے ثابت البنانی سے یہ حدیث روایت کی وہ بھی بصری ثقہ ہے. (لسان المیزان) ولله ورسوله اعلم.

یہ متابعت کے لئے بہت ہے.
"تمہارا، نبی ﷺ سے اتنا زیادہ بغض ظاہر کرنا مردود ہے
نیم حکیم خطرہ جان اور نیم فقیہ خطرہ ایمان
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
رہے وہابیہ تو نبی سے بغض رکھنا اور نبی ﷺ کی فضیلت کی احادیث کو ضعیف و موضوع کہنا اس کے علاوہ انہیں کچھ نہیں آتا.
عیسائی اللہ کے نبی حضرت عیسی علیہ السلام کی یہودی عزیر علیہ السلام کی فضیلت بیان کرتے ہیں کہ وہ اللہ کے بیٹے ہیں، امید ہے بریلوی اس فضیلت کے بھی منکر نہیں ہوں گے۔
إن اللہ ثالث ثلاثۃ والی فضیلت کے جو منکر ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟
اللهﷻ رحم فرمائے امام بخاری و مسلم پر اگر وہ صحیحین نہ لکھتے اور فضائل نبوی میں صحیح احادیث جمع نہ کرتے تو یہ ٹولہ تمام کو ضعیف کہہ دیتا اور دور نہیں کہ فرقہء نجدیہ خارجیہ کے لوگ نبی ﷺ کے فضائل بیان کرنے کو بھی شرک کہنا شروع کر دیتے.
جو مستوی تھا، عرش پر خدا ہو کر
اتر آیا مکے میں محمد مصطفی ہو کر
اس فضیلت سازی کے شرک ہونے میں کسی کو کیا شک ہے؟
آپ نہیں پاؤ گے کوئی نجدی وہابی ایسا کہ وہ نبی ﷺ کی فضائل میں وارد احادیث کو ضعیف یا موضوع نہ کہتا ہو یہ تو اب ان کی انفرادی علامت ہے.
یہ دیکھیں، وہابیوں کی طرف سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل پر کتنی کتابیں موجود ہیں۔
اللهﷻ وہابیوں نجدیوں اور ان کے مثل دیگر خارجیوں کے دلوں سے نبی صلی الله تعالی عليه وآله وسلم کے متعلق بغض اور کینہ دور فرما دے. ظاہری طور پر ہی سہی. آمین یارب العالمین وبجاہ سیدالمرسلین
اللہ ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت و عقیدت اور آپ کی سنت وسیرت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔
ان لوگوں کو ہدایت دے، جو فضیلت سازی میں منکرات و موضوعات کو بھی سینے سے لگاتے ہیں، جب کہ عمل کی باری آئے ، تو ثابت شدہ سنتوں اور فضیلتوں کو بھی یہ کہہ کر رد کردیتے ہیں کہ ہم فلاں کے مقلد ہیں۔
وفات کا انکار کوئی نہیں کرتا. لیکن وفات کے بعد زندگی جو کہ ثابت ہے اس کا تم انکار کرتے ہو
آپ کا عقیدہ ہے کہ:
’’حضور صلی اللہ علیہ وسلم وفات پاگئے، پھر دوبارہ حیات ہوگئے۔‘‘
’’ یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ سے حیات ہیں‘‘
’ یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات وحیات میں کوئی فرق نہیں‘
یا جو بھی آپ کا عقیدہ ہے ، اسے اپنے لفظوں میں لکھ دیں، جس میں یہ صراحت ہو کہ وفات نبی سے آپ کی کیا مراد ہے، اور حیات نبی سے کیا مراد ہے۔ اور ساتھ اس کے مطابق دلیل بھی لکھ دیں۔
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
ALLAH KI REHMAT KO MAOT NAHIN........... JO AISA KAHAY WO KAFIR......ALLAH KI REHMAT KO NEEND NAHIN ....JO AISA KAHAY WO KAFIR........ALLAH KI REHMAT POORI KAAYENAAT MEIN HAI ....USS SAY KOI CHEEZ CHUPEE NAHIN.....ISKA INKAR KARNAY WALA KAFIR........ALLAH KI REHMAT TA QIYAMAT BALKAY AAKHIRAT MEIN BHI KAAM AAYEGEE......ISKA INKAR KARNAY WALA BHI KAFIR........AUR ALLAH KI REHMAT KOI AUR NAHIN......MERAY NABI PAAK KI ZAAT E MUBARAK HAI........ISKA INKARI BHI KAFIR.......AB APNA MUHASIBA KHUD KAR LO.......
 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
یہ جہالت پر مبنی تک بندیاں ہیں، بظاہر یہ کسی بریلوی مقلد کی جہالت ہے اور یہ اس کی جہالت کا بین ثبوت ہے، اصل میں یہ اپنے باطل عقیدے (مسئلہ حیات نبی صلی اللہ علیہ وسلم إن کی باطل سوچ کے مطابق ) کو ثابت کرنے کے لیے پیش کی ہیں اصل میں جو ان کا عقیدہ دنیوی حیات کا ہے اس پر ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے اس لئے اسی طرح کی تک بندیوں سے اپنے باطل عقیدے کو ثابت کرنا چاہتے ہیں، لیکن حقیقت یہی ہے حق کے بعد ضلالت ہی ضلالت ہے ایسے ہی یہ تک بندیاں بھی باطل ہیں جس کی وضاحت آگے آتی ہے ان شاء اللہ
 
Top