• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذکرِ الہیٰ میں ہیں سرور کتنا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ذکرِ الہیٰ میں ہیں سرور کتنا !!!
ہے نفس کے ہاتھوں میں مجبور کتنا
سب جان کے ہیں آج لاشعور کتنا
جس چہرے نے ایک دن مٹی میں مل جانا ہے
اس چہرے پہ ہیں ہمیں غرور کتنا !
ایک سجدے کے انکار نے آج ابلیس کو شیطان بنا دیا
آپ خود جان لے آپ کا قصور کتنا
جن کی سنت پہ چلنا آپکو گوارہ نہیں
آپ کے واسطے وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم روۓ کتنا !
آپ نے چکھی ہے فقط گناہوں کی لذت
آپ کیا جانے اے اقبال !
ذکرِ الہیٰ میں ہیں سرور کتنا !!!
ღღღخوشیღღღ
 
Top