• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ذکر اور دعا کا بیان

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ قال:قال رسول اللہ ﷺ : ((یقول اللہ تعالی:أنا مع عبدی ما ذکرنی وتحرکت بی شفتاہ)).[حدیث نمبر 1332 ۔باب ذکر اور دعا کا بیان،بلوغ المرام]
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ میں اپنے بندے کے اس وقت تک ساتھ رہتا ہوں جب تک وہ مجھے یادکرتا ہے اور میرے لیے اس کے ہونٹ ہلتے رہتے ہیں۔‘‘(اس کو ابن ماجہ نے نکالا ہے اور ابن حبان نے اسے صحیح کہا ہے اور بخاری نے اسے تعلیقاً بیان کیاہے)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
عبدالرشیدبھائی ماشاء اللہ آپ نے اچھی پوسٹ کی ہے
اللہ تعالی ہمیں مذکورہ حدیث پر عمل کرنے کی توفیق دے آمین
 
Top