• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رابعہ ثانوی

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اجراء قراءت عشره
ماه ...... مقرره نصاب
1 ...... شروع سورۃ ال عمران صحفہ 46 سے لیکر النساء آیت نمبر 33 صحفہ نمبر 76 تک
2 ...... سورۃ النساء آیت نمبر 34 صحفہ 76 سے لیکر سورۃ ما المائدہ آیت نمبر 50 تک 106 صحفہ
3 ...... سورۃ المائدہ آیت نمبر 51 صحفہ 106 سے لیکر سورۃ الانعام آیت نمبر 165 تک صحفہ 136
4 ...... سورۃ الاعراف آیت نمبر 1 صحفہ 137 سے لیکر سورۃ الانفال آیت نمبر 48 تک 166صحفہ+اوصولوں دہرائی
5 ...... سورۃ الانفال آیت نمر 49 صحفہ 166 سے لیکر سورۃ یونس آیت نمبر 70 صحفہ 196 تک
6 ...... سورۃ یونس آیت نمبر 17 71 صحفہ 196 سے لیکر سورۃ یوسف کے آخر تک صحفہ نمبر 225 تک
7 ...... سورۃ الرعد آیت نمبر 1 صحفہ 225 سے لیکر سورۃ الاسرآء آیت نمبر 22 تک صحفہ 257
8 ...... سورۃ الاسرآء آیت نمبر 23 صحفہ 257 سے لیکر سورۃ الکہف کے آخر تک صحفہ 275 +اصولوں کی دہرائی
٭٭٭٭٭٭٭٭​
منہج الدراسہ
1۔پہلے ہفتے میں بالخصوص باقی سال میں بوقت ضرورت حجیت قراءات کے متعلق دلچسپ لیکچر دیں اور طلباء کو قراءات سے مانوس کریں۔
2۔پہلے ایک دو ہفتے قواعد اجراء یاد کروانے کیساتھ ساتھ ہر قاری کی علیحدہ علیحدہ قراءات پڑھائیں اور اس مرحلے میں وائٹ بورڈ زیادہ استعمال کریں۔
3۔جمع الحمع کے طریقوں کو بتدریج الاول فالاول طریقے کے تحت پڑھائیں تا کہ طلباء زیادہ بوجھ محسوس نہ کریں۔
4۔اجراء کے ابتدائی ایک دو ہفتے چھوڑ کے باقی پورے نصاب میں طلباء کو اجراء نقل لگا کر کرنیکی اجازت ہرگز نہ دیں بلکہ اختلاف القراءت زبانی یاد کروائیں۔
5۔تطبیق القراءت میں قرآن کی ادائیگی عربی لہجہ صحیح ابتدا وقف اعادہ وغیرہ پر خاص توجہ دیں تاکہ ہر قاری اسم با حتمی ہو ۔
6۔تطبیق القراء ات کیساتھ ساتھ طلباء کو قراءت کے تفسیر ی فقہی نحوی و صرفی قوائد سے بھی آگاہ کرتے رہیں۔
7۔ہر طالب علم کو براہ راست بدور الذاہرہ شاطبیہ و درہ وغیرہ استعمال کرنیکی عادت ڈالیں اور عشرہ کے قرآن کو استعمال کرنے پر کلاس غیر کلاس میں پابندی لگائیں تا کہ طلباء فن قراءت کو علی وجہ البصیرۃ سمجھ سکیں ۔
8۔ طلباء کو اچھا پڑھنے والے طلباء کے درمیان تقریباً چار پانچ گروپوں تقسیم کر دیا جائے تا کہ سبق بہتر ہو سکے ۔
9۔ حجیت قراءات پر تفصیلی لیکچر دیں اور اسکے نو ٹس بنوائیں۔
٭٭٭٭٭٭٭٭​
منہج الاختبار

ہر سوال میں درج ذیل امور کو مد نظر رکھیں۔
1۔درج ذیل آیات کا اجراء قراءات بمع قراء لکھیں۔
2۔درج ذیل بارہ میں سے آٹھ الفاظ کی قراءات بمع قراء لکھیں۔
3۔یا د کروائے گئے قواعد و دیگر نکات کے متعلق سوال کریں۔ مثلاً سکتہ کے قواعد ورش وغیرہ اور را کب باریک اور لام کب موٹا ہوتا ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭​
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
علم الفواصل
ماه ...... مقرره نصاب
1 ...... مقدمہ سے سورۃ بقرہ کے آخر تک
2 ...... سورۃ ال عمران سے سورۃ یونس تک
3 ...... سورۃ یونس سے سورۃ طہ تک
4 ...... سورۃ طہ سے سورۃ نباء تک +دہرائی
5 ...... سورۃ النباء سے سورۃ غافر تک
6 ...... سورۃ غافر سے سورۃ الحدید تک
7 ...... سور ۃ الحدید سے سورۃ النازعات تک
8 ...... سور ۃ النازعات سے آخر کتاب تک +دہرائی
٭٭٭٭٭٭٭٭​
منہج الدراسہ
1.شروع میں پچھلا سبق لازماً سنا جائے۔
2.عبارت کا لفظی سلیس با محاورہ ترجمہ کیا جائے اور مختصر وضاحت کی جائے۔
3.اشعار کے اندر مستعمل صیغہ جات کی تحلیل اور وجہ اعراب بھی کسی حد تک حل کر ایا جائے۔
4.ہر سورۃ کا اردو میں خلاصہ لکھوا دیا جائے اور آیات کا شمار زبانی یاد کروایا جائے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭​
ہدایات رحیم
1.علم الفواصل کی اہمیت و ضرورت پر کتاب کے علاوہ دیگر کتب کی مدد سے لیکچر دیں اور چند ایک کتب کا تعارف بھی کروائیں۔
2.کتاب کی مبادیات فوائد اور دیگر اصطلاحات کا صحیح ضبط کروائیں۔
3.آیات کا شمار گیارہ حضرات سے منقول ہے طلباء کو ان گیارہ حضرات اور انکے مقامات کا بحوالہ تعارف خلاصہ لکھوا دیں۔
4.کتاب کے دیگر ٹوٹکے بھی لکھوا دیں اور یاد کروائیں مثلاً کلمات حروف آیات قرآنیہ وغیرہ کے اعداد ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭​
منہج الاختبار

ہر سوال درج ذيل امور ضرور مد نظر ركھیے
1.عبارت کا ترجمہ و مختصر وضاحت کریں تین اشعار زیادہ سے زیادہ ہونے چاہییں۔
2.تین میں سے دو اصطلاحات کی وضاحت کر یں حمصی۔ دمشقی ۔ طویلہ ۔قصیرہ ۔ وغیرہ
3.تین میں سے دو سورتوں کی آیات کے شمار میں قراء کا اختلاف ذکر کریں۔
4.صحیح کے سامنے صحیح اور غلط کے سامنے غلط کا نشا ن لگائیں پانچ میں سے تین کریں۔
٭٭٭٭٭٭٭٭​
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
درة

ماه ...... مقرره نصاب
1 ...... مقدمہ باب الادغام الكبير كے آخر تک
2 ...... باب ھاء الکتابۃ سے باب الہمزالمفرد کے آخر تک
3 ...... باب التقل سے باءت اضاقت تک
4 ...... باءت الاضاقۃ سے فروش تک +دہرائی
5 ...... سورۃ العمران سے لیکر سورۃ المائدہ تک
6 ...... سورۃ المائدہ سے لیکر سورۃ التوبہ تک
7 ...... سورۃ توبہ سے لیکر سورۃ ابراہیم تک
8 ...... سورۃ ابراہیم سے لے کر سورۃ مریم تک
٭٭٭٭٭٭٭٭​
منہج الدراسہ
1۔عبارت کا لفظی اور سلیس بامحاورہ ترجمہ کریں اور مشکل مقامات پر وجہ اعراب بھی بتائیں
2۔قواعد القراءت کی عمل مشق اور اشعار زبانی یا د کروائیں۔
3۔قراءت کی صرفی و نحوی توضیح کریں۔ مثلا ملک اور ملک بخدعون اور تجاوعون صیغہ جات اور ابواب کی تحلیل وغیرہ ہو سکے تو ایک شعر کی یومیہ ترکیب کروادیں
4۔ہرباب کا خلاصہ قواعد استثنبات امثلا لکھوائیں۔
5۔حجیت قراءات کی امثلہ پر بالتفصیل صرفی و نحو تفسیری عقلی اعتبار سے روشنی ڈالیں ۔
6۔طلباء سے بطریق شاطبیہ دورہ اشعار سے قراءات اخذ کروائیں اور طریقہ بتائیں۔ یعنی غائب خطاب تذکیر و تانیث ۔اطلاق تقید وغیرہ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭​
منہج الاختبار

ہر سوال میں درج ذیل امور مدنظر رکھیں۔
1۔اشعار کا ترجمہ و مفہوم بتلائیں ۔اشعار دو یا تین ہونے چاہییں ۔
2۔دو یا تین اشعار سے قراء سبعہ کی قراءت نکلوائیں بطریق شاطبیہ ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭​
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
تحفۃ السنیہ
ماه ...... مقرره نصاب
1 ...... انواع الکلام و علامات الاسم کے اسئلہ و تمرینات علامات الفعل کی اسئلہ و تمارین الحدف کی امسئلہ و تمرینات اعراب کے اسئلہ و تمرینات
2 ...... انواع الاعراب کا اسئلہ و تمرینات مواضع الضمہ کے اسئلہ و تمرینات نیابۃ الوادعن الغمۃ کے اسئلہ و تمرینات نیابۃ الالفا عن الغمۃ کے اسئلہ و تمرینات
3 ...... نیابۃ انون عن الغمۃ کے اسئلہ و تمارین علامات النصب کے اسئلہ وتمارین نیابۃ الالف ۔ الکسرہ ۔ الباء و حذف النون عن الفتحہ کے اسئلہ تمرینات علامات الخفض ۔نیابۃ الباء الفتحۃ عن الکسرۃ کے اسئلہ و تمارین
4 ...... علامات الجزم موضع اسکون مواضع الحذف کے اسئلہ تمرینات المعربات ۔اعراب الاسمار والا فعال الخمسۃ کے اسئلہ و تمارین الافعال و انواعہا کے اسئلہ نواصب لاالمضارع کے اسئلہ تمرینات
5 ...... جوازم المضارع کے اسئلہ تمارین عدد المرفوعات وامتلقا کے اسئلہ الفاعل و انواع افعال المضمر کے اسئلہ و تمرینات النائب عن الفاعل کے اسئلہ و تمرینات المبتدا و الخبر کے اسئلہ و تمرینات
6 ...... نواسح المبتدا و الخبر کے اسئلہ و تمرینات المعرفۃ و النکرۃ کے اسئلہ و تمرینات حروف العطف کے اسئلہ و تمرینات اتوکید و انواغبہ کے اسئلہ ۔
7 ...... البدل وحکمہ کے اسئلہ و تمرینات عدد المنصوبات و امتلقہا مغعول بہ مطلق ظروف کے اسئلہ و تمرینات الحال کےاسئلہ و تمرینات القمییر کے اسئلہ و تمرینات
8 ...... الانشاء کے اسئلہ شروط اعمال لاعمل ان کے اور المنادی کے اسئلہ مفعول لہ ومعہ کے اسئلہ المخفوضات من الاسماء کے اسئلہ
٭٭٭٭٭٭٭٭​
منہج الدراسہ
1.شروع ميں پچھلا سبق لازماً سنا جائے۔
2.شروع میں ایک دفعہ سبق کا خلاصہ بیان کیا جائے ۔
3.کتاب میں دئیے گئے اسئلہ کے جوابات لکھوا دیے جائیں اسکے متفل نوٹس بنوائیں۔
4.تمرینات طلباء سے حل کروائیں اور اس کی مستقل کاپی تیار کروائیں۔مثلاً خالی جگہ پر کرنا الفاظ کا جملوں میں استعمال صحیح اور غلط جملوں کی پہچان کرنا۔
5.کتابی امثلہ کے علاوہ قرآنی امثلہ میں بھی سبق کی مشق کروائی جائے۔
6.یاد رہے کہ کتاب کو وفاق المدارس کے پیپر کے مطابق زیادہ حل کریں۔
7. تمرینات میں دی گئی امثلہ میں وجہ اعراب اور چھوٹے چھوٹے جملوں کی تراکیب بھی کروائیں۔
٭٭٭٭٭٭٭٭​
منہج الاختبار

ہر سوال میں درج ذیل امورضرور مد نظر رکھیے ۔
1.تین میں سے دو اصطلاحات کی تعریف بمع امثلہ بیان کریں۔
2.خالی جگہ پر کریں 5 میں سے تین ۔
3.پانچ میں سے تین الفاظ کو جملوں میں استعمال کریں ۔
4.عبارت مین سے معرب و مبنی منصرف غیرمنصرف حال مفعول وغیرہ الگ الگ کریں عبارت تین سطروں کی ہونی چاہیے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭​
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
فصول اکبری

ماه ...... مقرره نصاب
1 ...... کلمہ کی اقسام سے لے کر اشتقاق کی تعریف واقسام ثلاثی و ربائی و خماسی و مجر د و مزید فیہ کا بیان تک( صحفہ نمبر 36 تک)
2 ...... اسماء مشتقہ کا بیان سے لے کر خاصیات ابواب تک (صحفہ نمبر 65)
3 ...... خاصیات ابواب سے لے کر تعرفات لفظی کا بیان کے آخر تک (صحفہ نمبر 104)
4 ...... قواعد مہموز کابیان سے لے کر قواعد معتل کے بیان کے آخر تک( صحفہ نمبر 150) +دہرائی
5 ...... اصول مضاعف کابیان سے لے کر مختلف حروف کے ادعام کا بیان جیسے ط۔ظ۔د۔ذ۔ز۔ث کے آخر تک( صحفہ نمبر 178)
6 ...... اجتماع ساکنین کا بیان سے لے کر امالہ کا بیان کے آخر تک (صحفہ نمبر 206)
7 ...... جمع کا بیان سے لے کر نسبت کےبیان تک( صحفہ نمبر 249)
8 ...... نسبت کے بیان سے لے کر رسم الخط کا بیا ن کے آخر تک(صحفہ نمبر 304)
٭٭٭٭٭٭٭٭​

نوٹ
منہج الدراسۃ اور منہج الاختبار اپ ڈیٹ کردیا جائے گا
 
Top