• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

راستوں میں بیٹھنے کی ممانعت

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
راستوں میں بیٹھنے کی ممانعت
ابو سعید خدری رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
بچو تم راہوں میں بیٹھنے سے لوگوں نے کہا۔یا رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم ہم کو اپنی مجلسوں میں بیٹھنا ضرور ہے باتیں کرنے کیلئے۔آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!اگر تم نہیں مانتے تو راستے کا حق ادا کرو۔لوگوں نے کہا راہ کا حق کیا ہے یا رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم ۔آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آنکھ نیچے رکھنا۔(اور غیر محرم کی طرف بد نظر نہ کرنا)اور راہ میں ایذا نہ دینا۔(کسی کو چلنے میں ) اور سلام کا جواب دینا اور اچھی بات کا حکم کرنا اور بُری بات سے منع کرنا۔

(حدیث نمبر٥٥٦٣ باب کتاب الباس والزینۃِ صحیح مسلم)
 
Top