• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رانا صہیب علی کا تعارف

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
تمام بھائیوں کو مبارک ہو محترم رانا صہیب علی بھائی جو دعوت میں موجود تھے انکا تعلق اوکاڑہ سے ہے جنہوں نے عربی لہجے میں اذان دی تھی اور رستے میں نشید سنائی تھی جو عمان میں ہوتے ہیں
ابھی نئے ہیں بڑی مشکل سے فون پر اکاونٹ بنوایا ہے اور ایک دو پوسٹیں کروائی ہیں جلد ہی چالو ہو جائیں گے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ایک دو پوسٹیں کروائی ہیں جلد ہی چالو ہو جائیں گے
چالو کا ایک معنی "کسی کام یا فرد سے فرار اختیار کرنا"بھی ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
اللہ کرے کہ صہیب بھائی رواں ہوجائیں۔آمین!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اہلا وسہلا ومرحباً
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
Asslamu Alaikum.......
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
صہیب بھائی کو خوش آمدید، آپ کو کسی چیز کی سمجھ نہ آئے تو آپ یہاں پر یا فیس بک پر مجھے بتا دیں، میں ان شاءاللہ آپ کو گائیڈ کروں گا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ور حمۃ اللہ
أہلا وسہلا ۔
 
Top