• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

راویوں پر مفصل مضامین لکھنے کا آسان اور تیز طریقہ

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،
راویوں پر مکمل تحقیق اور اسے فارمیٹ کرنے کے لیے میں نے ایک word template بنایا ہے جس نے میرا بہت سا وقت اور انگلیوں کی ٹائپنگ بچا لی۔
یہاں سے ڈونلوڈ کریں:
Asmaa ur-Rijaal Format Template1.dotx
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
میں نے اردو میں بنانے کی کوشش کی تھی لیکن ورڈ میں اردو سپورٹ نہیں ہے۔ صرف اردو ٹائپ کرنے کی حد تک جائز ہے لیکن اس سے آگے کرنے نہیں دیتا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم،
راویوں پر مکمل تحقیق اور اسے فارمیٹ کرنے کے لیے میں نے ایک word template بنایا ہے جس نے میرا بہت سا وقت اور انگلیوں کی ٹائپنگ بچا لی۔
یہاں سے ڈونلوڈ کریں:
Asmaa ur-Rijaal Format Template1.dotx
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیوں نہ فورم پر اصول حدیث، تحقیق حدیث، تخریج حدیث اور رواۃ کی چھان بین وغیرہ کےلیے ایسے تھریڈ شروع کیے جائیں،جس میں حدیث کی تحقیق وتخریج کے ساتھ روایوں کی چھان بین کی بنیادی باتوں، طریقہ کار اور جن جن کتب سے استفادہ لیا جاسکتا ہے، ان سب پر ضروری معلومات پیش کی جاتی رہیں، تو میرے خیال میں ہر قاری جو تھوڑی بہت عربی سے واقفیت رکھتا ہے کےلیے بہت ہی مفید یہ سلسلہ ثابت ہوگا۔ ان شاءاللہ
کیا خیال ہے رضامیاں بھائی ؟
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیوں نہ فورم پر اصول حدیث، تحقیق حدیث، تخریج حدیث اور رواۃ کی چھان بین وغیرہ کےلیے ایسے تھریڈ شروع کیے جائیں،جس میں حدیث کی تحقیق وتخریج کے ساتھ روایوں کی چھان بین کی بنیادی باتوں، طریقہ کار اور جن جن کتب سے استفادہ لیا جاسکتا ہے، ان سب پر ضروری معلومات پیش کی جاتی رہیں، تو میرے خیال میں ہر قاری جو تھوڑی بہت عربی سے واقفیت رکھتا ہے کےلیے بہت ہی مفید یہ سلسلہ ثابت ہوگا۔ ان شاءاللہ
کیا خیال ہے رضامیاں بھائی ؟
جی جس طرح عربی کی کلاس رکھی گئی ہے فورم کے شیوخ سے اس موضوع پر بھی کلاس شروع کروانی چاہیے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہت زبردست تجویز ہے۔کیونکہ یہ علم اس طرح فورم سے حاصل کرنا ، اپنی نوعیت کا پہلا قدم ہو گا۔واللہ اعلم!
سیکھنے کو بھی بہت کچھ ملے گا۔ان شاء اللہ
پلیز یہ ضرور شروع کیا جائے۔جزاک اللہ خیرا
 
Top