1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ربي يسر ولا تعسر

'دعا' میں موضوعات آغاز کردہ از pakin, ‏نومبر 14، 2013۔

  1. ‏نومبر 14، 2013 #1
    pakin

    pakin رکن
    شمولیت:
    ‏دسمبر 10، 2012
    پیغامات:
    67
    موصول شکریہ جات:
    122
    تمغے کے پوائنٹ:
    65

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    [​IMG]
    کوئی مجھے حدیث نمبر بتا سکتا ہے
    اس دعا کا?
     
    • شکریہ شکریہ x 7
    • پسند پسند x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • لسٹ
  2. ‏نومبر 16، 2013 #2
    pakin

    pakin رکن
    شمولیت:
    ‏دسمبر 10، 2012
    پیغامات:
    67
    موصول شکریہ جات:
    122
    تمغے کے پوائنٹ:
    65

    کوئی اس دعا کے بارے میں جانتا ہے؟
     
    • شکریہ شکریہ x 4
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  3. ‏نومبر 21، 2013 #3
    مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ سینئر رکن
    جگہ:
    اللہ کی رحمتوں کے زیر سائے ان شاء اللہ
    شمولیت:
    ‏ستمبر 23، 2013
    پیغامات:
    1,466
    موصول شکریہ جات:
    926
    تمغے کے پوائنٹ:
    237

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    بھائی مجھے ان الفاظ کے ساتھ کوئی حدیث نہیں ملی البتہ ایک حدیث میں یہ الفاظ وارد ہیں۔ ۔
    يسرا ولا تعسرا وبشرا ولا تنفرا


    حديث أبي موسى " أن النبي - صلى الله عليه وسلم - قال له ولمعاذ لما بعثهما إلى اليمن : يسرا ولا تعسرا وبشرا ولا تنفرا


    باقی اس کا پڑھنا جائز ہے جیسا کہ یہ فتوٰی



    مزید اگر یہ الدعیہ ماثورہ میں سے ہے تو کوئی بتلا دے۔ ۔
     
    • پسند پسند x 5
    • شکریہ شکریہ x 3
    • زبردست زبردست x 1
    • مفید مفید x 1
    • لسٹ
  4. ‏نومبر 21، 2013 #4
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,763
    موصول شکریہ جات:
    8,333
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    بعینہ یہ الفاظ ( رب یسر ولا تعسر ) مجھے کسی حدیث میں تو نہیں ملے ۔ البتہ ان الفاظ کے ساتھ دعا کرنے میں کوئی حرج محسوس نہیں ہے ۔
    کیونکہ اس میں اللہ سے آسانی کا سوال اور مشکل سے پناہ مانگی جارہی ہے ۔
    ہم کوئی بھی اچھی چیز کے حصول یا بری چیز سے بچاؤ کی دعا اللہ سے کسی بھی زبان میں کوئی سے بھی الفاظ میں کرسکتے ہیں ۔
    اس سے متعلق ایک جگہ یہ فتوی ملا ہے :


    س1‏:‏ هل يجوز الدعاء ب‏:‏ ‏(‏اللهم يسر ولا تعسر‏)‏ أم لا‏؟‏
    ج1‏:‏ الدعاء ب‏:‏ ‏(‏اللهم يسر ولا تعسر‏)‏ جائز، ولا حرج فيه، واليسر والعسر كله بتقدير الله سبحانه، قال تعالى‏:‏ سورة النساء الآية 78 ‏{‏وَإِنْ تُصِبْهُمْ حَسَنَةٌ يَقُولُوا هَذِهِ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ وَإِنْ تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ يَقُولُوا هَذِهِ مِنْ عِنْدِكَ قُلْ كُلٌّ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ فَمَالِ هَؤُلَاءِ الْقَوْمِ لا يَكَادُونَ يَفْقَهُونَ حَدِيثًا‏}‏‏.‏ وبالله التوفيق، وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وسلم‏.‏
    اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإفتاء
    الرئيس‏:‏ عبد العزيز بن عبد الله آل الشيخ
    عضو‏:‏ عبد الله بن غديان
    عضو‏:‏ صالح الفوزان
    عضو‏:‏ بكر أبو زيد
    وقت أذكار المساء

    عربی نہیں آتی تو کوئی مسئلہ نہیں تقریبا وہی کچھ ہے جواوپر اردو میں گزارش کردی گئی ہے ۔
     
    • شکریہ شکریہ x 5
    • پسند پسند x 4
    • زبردست زبردست x 1
    • مفید مفید x 1
    • لسٹ
  5. ‏نومبر 21، 2013 #5
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,763
    موصول شکریہ جات:
    8,333
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    معلومات کے تکرار پر معذرت اصل میں ایک ہی وقت میں دونوں شراکتیں ہوئی ہیں اس لیے یہ زحمت گوارا کیجیے ۔
     
    • پسند پسند x 5
    • شکریہ شکریہ x 2
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  6. ‏نومبر 21، 2013 #6
    مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ سینئر رکن
    جگہ:
    اللہ کی رحمتوں کے زیر سائے ان شاء اللہ
    شمولیت:
    ‏ستمبر 23، 2013
    پیغامات:
    1,466
    موصول شکریہ جات:
    926
    تمغے کے پوائنٹ:
    237

    ماشاء اللہ
    بہت خوب ۔ ۔
    نیکی میں سبقت کی عمدہ مثال ۔ ۔ ۔
    جزاک اللہ خیر
     
    • شکریہ شکریہ x 4
    • پسند پسند x 2
    • متفق متفق x 1
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  7. ‏نومبر 21، 2013 #7
    Dua

    Dua سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 30، 2013
    پیغامات:
    2,579
    موصول شکریہ جات:
    4,379
    تمغے کے پوائنٹ:
    463

    عمدہ و ضاحت کر دی گئی ہے۔
    جزاک اللہ خیرا
     
    • شکریہ شکریہ x 2
    • پسند پسند x 1
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  8. ‏نومبر 21، 2013 #8
    محمد وقاص گل

    محمد وقاص گل سینئر رکن
    جگہ:
    راولپنڈی
    شمولیت:
    ‏اپریل 23، 2013
    پیغامات:
    1,037
    موصول شکریہ جات:
    1,678
    تمغے کے پوائنٹ:
    310

    اگر ثابت شدہ ادعیہ میں دیکھا جائے تو اسی کے ہم معنی دعا موجود ہے۔۔
    رب اشرح لی صدری ویسر لی امری واحلل عقدۃ من لسانی یفقھو قولی۔۔
     
    • پسند پسند x 3
    • شکریہ شکریہ x 1
    • زبردست زبردست x 1
    • لسٹ
  9. ‏نومبر 22، 2013 #9
    pakin

    pakin رکن
    شمولیت:
    ‏دسمبر 10، 2012
    پیغامات:
    67
    موصول شکریہ جات:
    122
    تمغے کے پوائنٹ:
    65

    [​IMG]
     
    • شکریہ شکریہ x 2
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  10. ‏نومبر 22، 2013 #10
    pakin

    pakin رکن
    شمولیت:
    ‏دسمبر 10، 2012
    پیغامات:
    67
    موصول شکریہ جات:
    122
    تمغے کے پوائنٹ:
    65

    آپ سب کا شکریہ
    اللہ ہم سب کوفتنےسےمحفوظ رکھے
    امین
     
    • شکریہ شکریہ x 4
    • پسند پسند x 2
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں