• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رب غفور نے ہمیں بیٹے جیسی نعمت سے نوازا

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ

الحمد لله


ہم الله سبحان و تعالیٰ کے بہت بہت شکر گزار ہیں جس نے ہمیں عظیم نعمت سے نوازا پیارا سا بیٹا عطا کیا
الله بچے کو نیک، موحد وہ مجاہد بنائے اور ما باپ کے لئے صدقہ جاریہ بنائے

بچے کا نام ہم نے محمّد رکھا ہے

ہماری اہلیہ اور ہمارے بچے کی اچھی صحت کے لئے دعا کریں

جزاکم الله خیرا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
نوید ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ
ﮨﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﺱ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ
ﺁﭖ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﭨﮭﻨﮉﮎ
ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺳﺮﻭﺭ ﻭ ﭼﯿﻦ ﺍﻭﺭ
ﺻﺪﻗﮧ ﺟﺎﺭﯾﮧ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺁﻣﯿﻦ
ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﺎﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﺎﻡ ﺑﮩﺖ
ﺍﭼﮭﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
"جعله الله مبارك عليك، وعلى أمة محمد صلى الله عليه وسلم"‏
باپ کا لفظ سننے میں اچھا نہیں لگتا یہاں پر ۔ ابا بن گئے زیادہ اچھا جملہ ہے ۔
جزاک الله محترم
کلیم حیدر بھائی آپ ایڈٹ کردیں
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
نوید ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ
ﮨﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﺱ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ
ﺁﭖ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﭨﮭﻨﮉﮎ
ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺳﺮﻭﺭ ﻭ ﭼﯿﻦ ﺍﻭﺭ
ﺻﺪﻗﮧ ﺟﺎﺭﯾﮧ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺁﻣﯿﻦ
ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﺎﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﺎﻡ ﺑﮩﺖ
ﺍﭼﮭﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ۔
ثمّ آمین
جزاک الله خیرا
 
Top