• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رجب کے کونڈوں کی بدعت

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اس موضوع پر ابو جنید محمد صادق خلیل کی لکھی گئی کتاب"رجب کے کونڈوں پہ ایک نظر​" یونیکوڈ میں یہاں ملاحظہ فرمائیں
جزاک اللہ خیرا ابن آدم بھائی
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماہنامہ ضیائے حدیث کے کسی پرانے شمارے میں"رجب کے کونڈوں" متعلق ایک بہترین مضمون لکھا گیا تھا۔۔
لکڑ ہارے کی بیوی کا مزید قصہ کچھ یوں بیان ہو تا ہے کہ پھر اس نے کونڈے بھرے۔۔یکایک امیر ہوتے چلے گئے۔۔ایک دن وزیر کی بیوی بالا خانے پر چڑھی تو دیکھا کہ سامنے محل تعمیر ہو رہا ہے؟پوچھنے لگی"کس کا محل ہے؟"بتایا گیا کہ لکڑہارے کا محل ہے۔۔اس کی بیوی نے کونڈے بھرے تو ان کے گھر فراوانی در آئی"۔۔وزیر کی بیوی نے کونڈوں کا مذاق اڑایا تو ادھر وزیر پر غبن کا الزام لگ گیا۔۔بادشاہ کے بیٹے کا قتل بھی اس کے ذمے ہونے لگا۔۔اب وزیر کی بیوی کو "کونڈوں" کی گستاخی یاد آئی تو اس نے بھی کونڈے بھرے۔۔کونڈوں کا بھرنا تھا کہ بادشاہ کے بیٹے کے قتل کا معاملہ بھی حل ہو گیا اور غبن کا الزام بھی ختم۔۔پھر وزیر کی طرف سے ہر سال کونڈے بھرے جانے لگے"اس مضمون نے اس پورے قصہ کا پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے۔
یہ بات ثابت شدہ ہے کہ لاہور سے شیعوں کا ایک کیلنڈر شایع ہوتا تھا۔۔اس میں خوشی کے دن سرخ اور غم کے دن سیاہ رنگ میں ہوتے تھے۔اسی میں 22 رجب خوشی کے دن کے طور پر لکھ کر باقاعدہ "مرگِ معاویہ"(رضی اللہ عنہ) لکھا ہوتا ۔نعوذباللہ
امام جعفر کی طرف منسوب کرنے میں یہ حکمت بھی تھی کہ اس طرح سنی بھی ہنسی خوشی،کسی شک کے بغیر سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات کی خوشی منائیں گے۔۔اور ہم مناتے ہیں!!!
اس دن کسی کے گھر سے کونڈے آ جائیں تو "رشتہ داری"،"برادری"،"محلے داری" اور "رواداری"کے نام پر ہم اسے قبول کر لیتے ہیں۔۔کبھی کھاتے نہیں مگر قبول کر لیتے ہیں۔۔۔۔یہیں تو ہماری دینی حمیت کا اظہار ہونا ہے۔۔وفا کا ثبوت ابھی تو پیش کرنا تھا!!
اللہ سبحانہ وتعالٰی ہم سب کے حال پر رحم فرمائے اور ہمیں ان بدعات سے علی الاعلان برات کا اظہار کرنے کی توفیق دے۔آمین
 

zia

مبتدی
شمولیت
اپریل 28، 2015
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
مجھے یہاں سے ٹھیک سے سمجھ نہیں آ رہی
کیا اس پوسٹ میں جو مشرف کا لفظ ہے ، اس کی جگہ مشرک آنا تھا ؟
میں نے نیجے ایک چھوٹا سا پوسٹ کا حصہ لکھا ہے ، پلز بتا دیں کہ مشرف کی جگہ مشرک ہی آنا تھا یا مشرف ہی سہی لفظ ہے اس لائن میں ۔
جزاک اللہ خیراً
(قرآن مجید میں بڑی وضاحت سے یہ بات بیان کی گئی ہے کہ مشرکین مکہ کا یہ عقیدہ تھا کہ اللہ تمام کائنات کا خالق اور پروردگار ہے وہ سمجھتے تھے کہ اللہ وہ واحد ہستی ہے ۔ جس کے ہاتھ میں تمام کائنات کی تدبیر اور تصرف ہے اس کے باوجود قرآن پاک ان کو مشرف کہہ رہا ہے ۔

اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب وہ اللہ کو اپنا خالق و رازق اور مالک تسلیم کرتے ہیں تو ان کو مشرک کیوں کہا گیا ؟)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
مجھے یہاں سے ٹھیک سے سمجھ نہیں آ رہی
کیا اس پوسٹ میں جو مشرف کا لفظ ہے ، اس کی جگہ مشرک آنا تھا ؟
میں نے نیجے ایک چھوٹا سا پوسٹ کا حصہ لکھا ہے ، پلز بتا دیں کہ مشرف کی جگہ مشرک ہی آنا تھا یا مشرف ہی سہی لفظ ہے اس لائن میں ۔
جزاک اللہ خیراً
(قرآن مجید میں بڑی وضاحت سے یہ بات بیان کی گئی ہے کہ مشرکین مکہ کا یہ عقیدہ تھا کہ اللہ تمام کائنات کا خالق اور پروردگار ہے وہ سمجھتے تھے کہ اللہ وہ واحد ہستی ہے ۔ جس کے ہاتھ میں تمام کائنات کی تدبیر اور تصرف ہے اس کے باوجود قرآن پاک ان کو مشرف کہہ رہا ہے ۔

اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب وہ اللہ کو اپنا خالق و رازق اور مالک تسلیم کرتے ہیں تو ان کو مشرک کیوں کہا گیا ؟)
جی ’’ مشرک ‘‘ ہی آتا ہے ۔
تصحیح کردی گئی ہے۔
 
Last edited:

zia

مبتدی
شمولیت
اپریل 28، 2015
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
مجھے معاف کرئیے گا ، اصل میں مجھے ابھی اس محدث ویب سائیڈ کا ٹھیک سے نہیں پتہ ،
میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ میں نے جو سوال پوچھا تھا ، اس کا جواب ایسی ویب سائیڈ والوں نے دیا ہے ؟
اور کیا اس ویب سائیڈ کو چلانے والوں کے پاس علماء اکرام بھی ہیں جو سب سوالوں کے جواب دے سکیں ؟
پلز جواب تفصیل سے بتایئے گا
جزاک اللہ خیرآ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اور کیا اس ویب سائیڈ کو چلانے والوں کے پاس علماء اکرام بھی ہیں جو سب سوالوں کے جواب دے سکیں ؟
پلز جواب تفصیل سے بتایئے گا
اس ’‘ ویب سائیٹ ’‘ یعنی ۔۔فورم محدث ڈاٹ کام۔۔(http://forum.mohaddis.com/ )کے منتظمین بھی الحمد للہ مستند اہل علم ہیں ،
اور اس فورم پر کئی فاضل علماء حفظہم اللہ بطور رکن بھی موجود ہیں ،
آپ اپنا ہر سنجیدہ دینی مسئلہ پیش کریں ،ان شاء اللہ ہمارے اہل علم حضرات آپکی رہنمائی فرمائیں گے
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
یہ رافضیوں (شیعہ) کی اہلِ سنت کی برگزیدہ ہستیوں کے ساتھ بغض و عداوت ہے۔ یہ لوگ جلیل القدر صحابہ کی وفات کی تاریخ پر خوشی منا کر اپنے بغض و عداوت کا اظہار کرتے ہیں۔ بعض سادہ لوح افراد ان کی چکنی چپڑی باتوں میں آجاتے ہیں اور حقیقت سے ناآشنا ہوتے ہیں لہٰذا وہ بھی اس میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہماری حفاظت فرمائے آمین
محدث فورم کی وساطت سے میں امتِ مسلمہ کی توجہ ایک اور ایسی ہی شنیع حرکت جو رافضی کرتے ہیں وہ 18 ذی الحجہ عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یومِ شہادت ہےکو ’عید غدیر‘ کے نام پر خوشیاں منانے کی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کی خوشی مناتے ہیں۔
مسلم امہ کو رافضیوں کی ان جیسی قبیح حرکات سے آگاہ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
 
Top