• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رجب کے کونڈوں کی بدعت

شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
79
جي هاں بدعت هے۔۔۔ پر شرک قطعا نهيں جزاکم الله۔۔۔۔
اسلام علیکم !۔۔۔یہ شرک ہی ہے۔۔۔۔اللہ کی بات نہ ماننا اور کسی بھی پیر،فقیر،مولوی کی بات کو اہمیت اللہ کی بات سے زیادہ دینا۔۔۔پھر حاجت روای کے لئے یہ عمل کیا جا رہا ہے یہ شرک نہیں تو اور کیا۔۔۔ہے ۔۔۔اللہ ہدایت دےاس کو جو غور و فکر کرتا ہو شکریا۔۔۔بہت اچھی پوسٹ عامر صاحب کی ۔۔۔۔
جزاک اللہ عامر صاحب۔
 

سنی شیر 313

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 27، 2021
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
Barelwi Mufti Shafqaat Ahmed Kehte hai Ke

"Mai Khuda Ki QASM Khaa kar kehta hun Ke "KOONDON" Ki Rasam Shi'ah Ne Hazrat Ameer Mu'awiya RZ Ki Wafaat Ki Khushi Mai Ejaad ki hai aur Hamare Barelwi "Shi'ah" Ke Dhoke Mai Isko Karte hain.*

( Manaaqib E Ameer Mu'awiya RZ, Page 169-171 )

Note : Ye Kitab Dr Mufti Ashraf Asif Jalali Ke Zer E Nigrani Likhi Gayee hai.
 

اٹیچمنٹس

Top