• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رجسٹریشن مسلئہ

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم،
رجسٹریشن کے دوران صفحہ پر ایک سوال پوچھا جاتا ہے۔ شاید نمازوں کی کل تعداد جس کا جواب 5، پانچ یا five دیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح ایک اور سوال ہے کہ ہمارا خالق و مالک کون ہے؟ تو اس کا جواب اللہ، یا اللہ تعالیٰ یا ALLAH دیا جا سکتا ہے۔
آپ چیک کریں آپ کے پاس کوئی ایسا سوال لکھا آ رہا ہے؟ اگر ہے تو وہ کیا؟
 
عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43

کافی دفعہ ٹرائی کی ہے ،دونوں طرح کے سوال آتے ہیں۔ایرر یہ آ رہا ہے۔
اسی طرح فیس بک کا آپشن بھی کام نہیں کر رہا ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
کافی دفعہ ٹرائی کی ہے ،دونوں طرح کے سوال آتے ہیں۔ایرر یہ آ رہا ہے۔
اسی طرح فیس بک کا آپشن بھی کام نہیں کر رہا ہے۔
آپ کی بات واقعی درست ہے۔ یہ مسئلہ بعض نیٹ ورکس پر ہے۔ میں نے ابھی ابھی ایک تبدیلی کی ہے۔ آپ ازراہ کرم ایک دفعہ اور رجسٹریشن کی کوشش کر کے چیک کریں اور پھر بتائیں کہ مسئلہ برقرار ہے یا نہیں؟
 
عزمی

رکن
شمولیت
جون 30، 2013
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
304
پوائنٹ
43
آپ کی بات واقعی درست ہے۔ یہ مسئلہ بعض نیٹ ورکس پر ہے۔ میں نے ابھی ابھی ایک تبدیلی کی ہے۔ آپ ازراہ کرم ایک دفعہ اور رجسٹریشن کی کوشش کر کے چیک کریں اور پھر بتائیں کہ مسئلہ برقرار ہے یا نہیں؟
افسوس بھائی مسلئہ اسی طرح ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
افسوس بھائی مسلئہ اسی طرح ہے۔
معذرت بھائی، مجھے ایک ایک کر کے ایڈآن غیرفعال کر کے چیک کرنا پڑے گا۔
میں نے ایک اور ایڈآن غیر فعال کیا ہے۔ ازراہ کرم دوبارہ چیک کیجئے۔ اور جس وقت رجسٹریشن کریں تو ٹائم نوٹ کر کے ضرور بتا دیں کہ ایرر کس وقت آئی تھی۔ اگر آپ پاکستان کے علاوہ کہیں ہیں تو اپنا ٹائم زون بھی شیئر کر دیں۔
 
الحمد للہ مسلئہ ختم ہو گیا ہے ،اب اکاونٹ بنانے میں کوئی دشواری نہیں۔شاکر بھائی آپکی خصوصی توجہ کا بہت شکریا۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
الحمد للہ مسلئہ ختم ہو گیا ہے ،اب اکاونٹ بنانے میں کوئی دشواری نہیں۔شاکر بھائی آپکی خصوصی توجہ کا بہت شکریا۔
جزاکم اللہ خیرا۔
آپ کا شکریہ بھائی کہ آپ نے اتنا اہم مسئلہ رپورٹ کیا اور حل ہونے تک صبر سے ساتھ دیتے رہے۔ ورنہ ہمیں معلوم ہی نہ ہو پاتا اور کئی نئے یوزرز اس وجہ سے محدث فورم کو جوائن نہ کر پا رہے ہوتے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
 
Top