• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رد تقلید۔

abujarjees

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2015
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
29
میرے خیال میں اپ میں سے کوئی بھی الکنزل المدفون کو ڈاونلوڈ کرکے اس حوالے کو ڈھونڈنے کی کوشیش کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
میرے خیال میں اپ میں سے کوئی بھی الکنزل المدفون کو ڈاونلوڈ کرکے اس حوالے کو ڈھونڈنے کی کوشیش کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی بالکل، یہ نیکی آپ بھی کرسکتے ہیں. ابتسامہ

Sent from my Nokia_XL using Tapatalk
 
abujarjees

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2015
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
29
جی بالکل، یہ نیکی آپ بھی کرسکتے ہیں. ابتسامہ

Sent from my Nokia_XL using Tapatalk
بھائی میں نے کوشیش کی مجھے یہ عبارت نہیں ملی عربی کمزور ہے اس لیے عربی بہتر جاننے والوں سے درخواست کی ہے۔۔۔
 
abujarjees

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2015
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
29
جناب زبیر علی زئی کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ میں صفحہ نمبر ۳۷ ، ۳۸ پر یہ حوالہ موجود ہے لیکن جب اصل کتاب کو ڈاونلوڈ کیا تو وہاں یہ عبارت موجود نہیں کیا کوئی علامہ السیوطی کی اس عبارت کا اسکین پیج مجھے مہیا کر سکتے ہیں

علامہ سیوطی فرماتے ہیں۔
والذی یجب ان یقال کل من انتسب الی امام غیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔
یو الیی علی ذلک و یعادی علیہ فھو مبتدع خارج عن السنة والجماعة سواء کان فی لاصول اوالفروع۔
یہ کہنا واجب ﴿فرض﴾ ہے کہ ہر وہ شخص جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی دوسرے امام سے منسوب ہو جائے اس انتساب پر وہ دستی رکھے اور دشمنی رکھے تو یہ شخص بدعتی ہے اہل سنت والجماعت سے خارج ہے چاہے ﴿انتساب﴾ اصول میں ہو یا فروع میں۔
﴿الکنز المدفون والفلک المشحون صفحہ 149﴾
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
شاید کتاب کے طبعات کا فرق ہو ، یا صفحہ نمبر لکھنے میں کمی بیشی ہوگئی ہو ۔
’ دین میں تقلید کا مسئلہ ‘ میں محولہ بالا قول کے آس پاس سیوطی کی ایک اور کتاب الرد علی من أخلد إلی الارض کا بھی تذکرہ ہے ، اس میں بھی یہ قول مجھے نہیں ملا ۔
الکنز المدفون میں نے ڈاؤن لوڈ نہیں کی ،اسے مکمل ایک نظر دیکھا جائے تو شاید یہ قول مل جائے ۔۔ واللہ اعلم ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جناب زبیر علی زئی کی کتاب دین میں تقلید کا مسئلہ میں صفحہ نمبر ۳۷ ، ۳۸ پر یہ حوالہ موجود ہے لیکن جب اصل کتاب کو ڈاونلوڈ کیا تو وہاں یہ عبارت موجود نہیں کیا کوئی علامہ السیوطی کی اس عبارت کا اسکین پیج مجھے مہیا کر سکتے ہیں

علامہ سیوطی فرماتے ہیں۔
والذی یجب ان یقال کل من انتسب الی امام غیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔
یو الیی علی ذلک و یعادی علیہ فھو مبتدع خارج عن السنة والجماعة سواء کان فی لاصول اوالفروع۔
یہ کہنا واجب ﴿فرض﴾ ہے کہ ہر وہ شخص جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی دوسرے امام سے منسوب ہو جائے اس انتساب پر وہ دستی رکھے اور دشمنی رکھے تو یہ شخص بدعتی ہے اہل سنت والجماعت سے خارج ہے چاہے ﴿انتساب﴾ اصول میں ہو یا فروع میں۔
﴿الکنز المدفون والفلک المشحون صفحہ 149﴾
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم بھائ!
میں نے الکنز المدفون ڈاؤنلوڈ کی اور تلاش بھی کیا. لیکن ناکامی ہوئ. یہ الگ بات ہے زیادہ کوشش نہیں کی کیونکہ اس کتاب کے فونٹس سے مجھے دقت ہو رہی تھی.
البتہ اس سے کافی حد تک ملتی جلتی بات شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اپنی کتاب جامع المسائل میں ذکر کی ہے:
وكلّ من اتخذ شيخًا أو عالمًا متبوعًا في كلّ ما يقوله ويفعله، يوالي على موافقته ويعادي على مخالفته غير رسول الله صلى الله عليه وسلم؛ فهو مبتدع ضالّ خارج عن الكتاب والسنة، سواء كان من أهل العلم والدين؛
(جامع المسائل لابن تیمیہ:.7/464)

اسکین:
IMG_20160821_062146.jpg

واللہ اعلم بالصواب
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وقال في المجموع (20/164) :
"وليس لأحد أن ينصب للأمة شخصا يدعو إلى طريقته ويوالي ويعادي عليها غير النبي صلى الله عليه وسلم ولا ينصب لهم كلاما يوالي عليه ويعادي غير كلام الله ورسوله وما اجتمعت عليه الأمة بل هذا من فعل أهل البدع الذين ينصبون لهم شخصا أو كلاما يفرقون به بين الأمة يوالون به على ذلك الكلام أو تلك النسبة ويعادون‏."‏
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
الکنز المدفون میں نے ڈاؤن لوڈ نہیں کی ،اسے مکمل ایک نظر دیکھا جائے تو شاید یہ قول مل جائے ۔
اسکے فونٹس یا لکھاوٹ کہیں بہت دقت کر رہے ہیں. صاف بھی نہیں ہیں
 
Top