• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رد شرک و بدعت فقہ حنفی کتابوں سے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
لیکن جب یہ کتابیں فیس بک پر ایک بھائی کو پیش کیں تو اس نے ایک انوکھا سوال کر دیا
آپ بھی پڑھیں اور لطف اندوز ہوں
وہ کہتا ہے کہ وہابی میں تیرا عقیدہ مان جاؤں گا اگر تو قیامت تک یہ جواب دے دے کہ اصحاب کہف کا کتا کہاں جا ے گا ؟؟؟؟؟؟​
ثبوت
6.jpg
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344

یہ لوگ اس عقیدے کواس لیے مانتے ہیں کہ یہ لوگ شیعہ سے متأثر ہیں ،شیعہ اپنے نام کے ساتھ کلب کا لفظ لگانا پسند کرتے ہیں جیسے کلب عباس اور اس طرح یہ پارٹی کہتی ہے ہم غوث پاک کے کتے ہین ،کسی کو جنتی کہنے کے لیے صحیح دلیل کی ضرورت ہے جو ان لوگوں کے پاس نہیں ہے
 
وہ کہتا ہے کہ وہابی میں تیرا عقیدہ مان جاؤں گا اگر تو قیامت تک یہ جواب دے دے کہ اصحاب کہف کا کتا کہاں جا ے گا ؟؟؟؟؟؟
ثبوت

یہاں تو کوئی ثبوت نہیں ہے ،اگر کوئؒی دلیل ہے تو اس کو سامنےلاؤہم قرآن وسنت کو ماننے والے لوگ ہیں ، غیر مستند باتوں کی ہما رے نذدیک کوئی اہمیت نہیں ہے ۔ان لوگوں کے پاس کہانیوں اور قصوں کےعلاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔
 
Top