• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسالے کی تحقیق

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
اسلام علیکم
میں نے لائبریری میں تلاق کے انوان پر ایک رسالا دیکھا مجہے بہت مفید لگا. بس ایک کمی لگی اس رسالے میں کتب کے حوالے نہیں ہے.اگر کوئ علماء اس رسالے کی تحقیق کر دے تو اس سے یہ رسالا لاجواب ہو جائے گا.وقت کی کلت ہونے کی وجہ سے میں اس کی تحقیق نہیں کر سکتا.جناب محترم @اسحاق سلفی صاحب محترم @خضر حیات صاحب اور جناب @یوسف ثانی صاحب اپ سب سے گزارش ہیں کی اس رسالے پر ایک نگاہ ضرور فرمائے.
اسکا لنک
http://kitabosunnat.com/kutub-library/aik-majlis-ki-3-talaq-ulmai-ahnaf-ki-nazar-me
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم
یہ رسالہ چونکہ خطوط پر مبنی ہے ، اس لیے اس میں حوالہ جات وغیرہ کا اہتمام نہیں کیا گیا ہوگا ۔ طلاق کے موضوع پر دیگر کتب موجود ہیں محدث لائبریری پر ، ان میں سب حوالہ جات موجود ہیں ۔
ویسے اگر آپ اس رسالے میں موجود حوالوں کی تحقیق کی ضرورت محسوس کرتے ہیں ، تو مل کر اس کام کو کیا جاسکتا ہے ، آپ مطلوبہ عبارات یہاں نقل کردیں ، دیگر احباب مل جل کر اس کے حوالے تلاش کردیتے ہیں ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ویسے اگر آپ اس رسالے میں موجود حوالوں کی تحقیق کی ضرورت محسوس کرتے ہیں ، تو مل کر اس کام کو کیا جاسکتا ہے ، آپ مطلوبہ عبارات یہاں نقل کردیں ، دیگر احباب مل جل کر اس کے حوالے تلاش کردیتے ہیں ۔
متفق
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم
یہ رسالہ چونکہ خطوط پر مبنی ہے ، اس لیے اس میں حوالہ جات وغیرہ کا اہتمام نہیں کیا گیا ہوگا ۔ طلاق کے موضوع پر دیگر کتب موجود ہیں محدث لائبریری پر ، ان میں سب حوالہ جات موجود ہیں ۔
ویسے اگر آپ اس رسالے میں موجود حوالوں کی تحقیق کی ضرورت محسوس کرتے ہیں ، تو مل کر اس کام کو کیا جاسکتا ہے ، آپ مطلوبہ عبارات یہاں نقل کردیں ، دیگر احباب مل جل کر اس کے حوالے تلاش کردیتے ہیں ۔
ان شاء اللہ جلد ہی اہل علم کام کریں گے۔ آمین
 
Top