• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو مسلمان کوئی ایسی دعا کرتا ہے -------- !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10403044_729557063779232_400707487966987623_n.jpg


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

جو مسلمان کوئی ایسی دعا کرتا ہے جس میں گناہ یا قطع رحمی کا کوئی پہلو نہ ہو ، اللہ تعالی تین میں سے اسے کوئی چیز ضرور عطا فرماتے ہیں

(1) یا تو فورا ہی اُس کی دعا قبول کر لی جاتی ہے ،

(2) یا آخرت کے لئے ذخیرہ کر لی جاتی ہے

(3) یا اس سے اِس جیسی کوئی دوسری تکلیف دور کر دی جاتی ہے ،

صحابہ نے عرض کیا کہ اس طرح تو ہم پھر بہت کثرت کیا کریں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ اس سے بھی ذیادہ کثرت کرنے والا ہے

-------------------------------------------------------------------
(المتجر الرابح : 239 ، ، تخريج مشكاة المصابيح (الألباني) : 2199)
 
Top