• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ اللہ کے وجود پر دلیل "

شمولیت
اگست 02، 2016
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
4
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔​
(( ڈارونزم Darwinism کی نقل چوری , اور​
اصل اسلامی تھیوری برائے فطری انتخاب ))​
مجھے اکثر حیرت ہوتی ہے جب Darwinist اپنے آقا کی تھیوری Natural Selection کے دفاع کے لیے ہزاروں من گھڑت تاویلات پیش کرتے ہیں ۔ اور " الحاد " کی آڑ میں " رسول اللہ ﷺ " کے معجزات پر بے حد بد تمیزی اور بد لحاذی سے تنقید و تنقیص کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔​
"فطری انتخاب " اس چیز کا تقاضا کرتا ہے کہ living beings ہمیشہ اپنی بقا کے لئے Communications کرتی ہیں ۔ خواہ وہ کسی بھی جنس ، نسل یا قسم سے تعلق رکھتی ہوں۔​
دھریوں کو بہت سے " معجزات" پر بحث کرتے دیکھا ہے ۔ لیکن ایک رسول اللہ ﷺ کے معجزے پر بات کرتے ہوئے نہیں دیکھا ۔​
رسول اللہ ﷺ کی حدیث سے The Islamic Theory of Natural Selection پر ایک اور دلیل""​
٭٭٭٭ سیدنا عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ اور سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے بیان کرتے ہیں کہ : رسول اللہ ﷺ ایک تنے کا سہارا لے کر خطبہ ارشاد فرماتے تھے جب آپ ﷺ نے ممبر کا اہتمام کیا تو وہ تنا رونے لگ گیا ۔ آپ ﷺ اس کے پاس آئے اور اس کے ساتھ لگ گئے پس وہ خاموش ہو گیا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا : اگر میں اس کو گلے نہ لگاتا تو وہ قیامت تک روتا رہتا ۔ ٭٭٭٭​
(ابن ماجہ :1415، سنن دارمی : 39 ، مسند احمد : 1/249، سلسلہ صحیحہ : 3183)​
نوٹ : سائنسی تحقیقات پر مبنی ایک میگزین جس کا نام Quanta Magazine ہے اس پر ایک تحقیقی مقالہ چھپا ۔ جس میں ایک ecologist جس کا نام Richard Karban ہے اس کے متعلق لکھا گیا کہ وہ اب تک اس مضمون پر کہ Plants درد محسوس کرتے ہیں اور آپس میں Communications کرتے ہیں ۔ اس سائنسدان نے 48 مقالات تحریر کیے ۔​
اسی طرح Martin heil جو کہ Mexican research institute Cinvestav Irapuato کا ecologist ہے ثابت کیا کہ جب مختلف پودوں پر کیڑے حملہ کر دیتے ہیں تو یہ آپس میں ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہیں اور نقصان پہنچنے پر درد محسوس کرتے اور روتے ہیں ۔​
کیا یہ سچ نہیں کہ " ایگریکلچر " کے شعبہ جات کے محققین اس بات کو مانتے ہیں کہ پلانٹس کے درد محسوس کرنے ، آپس میں بات چیت کرنے اور ان کے جذباتی ہو کر رونے تک پر بہت سی تحقیقات یورپ میں ہو چکی ہیں ۔ ؟؟؟ اور یہ تمام تر تحقیقات 19ویں سے 20ویں صدی کے درمیان ہوئی ہیں ۔ تو 1400 سال قبل رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایسا واقعہ ہو جانا اسلام کی حقانیت اور رسول اللہ ﷺ کی سچی نبوت پر دلالت نہیں کرتا ۔ کہ جن چیزوں کو آج سائنس تحقیق کے بعد جان رہی ہے ۔ پیارے محمد رسول اللہ ﷺ اس سائنس کو 1400 سال قبل محسوس کر چکے تھے ؟؟؟​
وہ کون تھا جس نے رسول اللہ ﷺ کو پودے کے رونے کی آواز سنائی ؟؟؟؟؟؟​
یقین مانو ۔۔ وہ اللہ ہے ۔​
بندر سے ناطہ توڑ کر ایک اللہ سے ناطہ جوڑ لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
عبدالسلام فیصل ۔۔۔۔​
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
بسم اللہ الرحمن الرحیم
(( ڈارونزم Darwinism کی نقل چوری , اور اصل اسلامی تھیوری برائے فطری انتخاب ))
مجھے اکثر حیرت ہوتی ہے جب Darwinist اپنے آقا کی تھیوری Natural Selection کے دفاع کے لیے ہزاروں من گھڑت تاویلات پیش کرتے ہیں ۔ اور " الحاد " کی آڑ میں " رسول اللہ ﷺ " کے معجزات پر بے حد بد تمیزی اور بد لحاذی سے تنقید و تنقیص کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
"فطری انتخاب " اس چیز کا تقاضا کرتا ہے کہ living beings ہمیشہ اپنی بقا کے لئے Communications کرتی ہیں ۔ خواہ وہ کسی بھی جنس ، نسل یا قسم سے تعلق رکھتی ہوں۔
دھریوں کو بہت سے " معجزات" پر بحث کرتے دیکھا ہے ۔ لیکن ایک رسول اللہ ﷺ کے معجزے پر بات کرتے ہوئے نہیں دیکھا ۔
رسول اللہ ﷺ کی حدیث سے The Islamic Theory of Natural Selection پر ایک اور دلیل""
٭٭٭٭ سیدنا عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ اور سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے بیان کرتے ہیں کہ : رسول اللہ ﷺ ایک تنے کا سہارا لے کر خطبہ ارشاد فرماتے تھے جب آپ ﷺ نے ممبر کا اہتمام کیا تو وہ تنا رونے لگ گیا ۔ آپ ﷺ اس کے پاس آئے اور اس کے ساتھ لگ گئے پس وہ خاموش ہو گیا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا : اگر میں اس کو گلے نہ لگاتا تو وہ قیامت تک روتا رہتا ۔ ٭٭٭٭
(ابن ماجہ :1415، سنن دارمی : 39 ، مسند احمد : 1/249، سلسلہ صحیحہ : 3183)
نوٹ : سائنسی تحقیقات پر مبنی ایک میگزین جس کا نام Quanta Magazine ہے اس پر ایک تحقیقی مقالہ چھپا ۔ جس میں ایک ecologist جس کا نام Richard Karban ہے اس کے متعلق لکھا گیا کہ وہ اب تک اس مضمون پر کہ Plants درد محسوس کرتے ہیں اور آپس میں Communications کرتے ہیں ۔ اس سائنسدان نے 48 مقالات تحریر کیے ۔
اسی طرح Martin heil جو کہ Mexican research institute Cinvestav Irapuato کا ecologist ہے ثابت کیا کہ جب مختلف پودوں پر کیڑے حملہ کر دیتے ہیں تو یہ آپس میں ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہیں اور نقصان پہنچنے پر درد محسوس کرتے اور روتے ہیں ۔
کیا یہ سچ نہیں کہ " ایگریکلچر " کے شعبہ جات کے محققین اس بات کو مانتے ہیں کہ پلانٹس کے درد محسوس کرنے ، آپس میں بات چیت کرنے اور ان کے جذباتی ہو کر رونے تک پر بہت سی تحقیقات یورپ میں ہو چکی ہیں ۔ ؟؟؟ اور یہ تمام تر تحقیقات 19ویں سے 20ویں صدی کے درمیان ہوئی ہیں ۔ تو 1400 سال قبل رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایسا واقعہ ہو جانا اسلام کی حقانیت اور رسول اللہ ﷺ کی سچی نبوت پر دلالت نہیں کرتا ۔ کہ جن چیزوں کو آج سائنس تحقیق کے بعد جان رہی ہے ۔ پیارے محمد رسول اللہ ﷺ اس سائنس کو 1400 سال قبل محسوس کر چکے تھے ؟؟؟
وہ کون تھا جس نے رسول اللہ ﷺ کو پودے کے رونے کی آواز سنائی ؟؟؟؟؟؟
یقین مانو ۔۔ وہ اللہ ہے ۔
بندر سے ناطہ توڑ کر ایک اللہ سے ناطہ جوڑ لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
از : عبدالسلام فیصل ۔۔۔۔​
 
Last edited:
شمولیت
اگست 02، 2016
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
4
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
میری کی گئی پوسٹ کا فونٹ یونی کوڈ جیسا دکھتا ہے ۔ کیاان پیج فونٹس کے لیے کوئی نیا فونٹ استعمال کرنا ہوتا ہے؟
رہنمائی فرما دیں ؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پوسٹ میں موجود ٹیکسٹ کو سیلیکٹ کریں ، اور اوپر بائیں طرف (Tx ) والے بٹن کو دبائیں ، فونٹ درست ہوجائے گا ، ان شاء اللہ

Untitled.jpg


اور ایک درخواست ہے کہ اپنی آئی ڈی سے تصویر ہٹا دیں ، شکریہ
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عبد السلام فیصل صاحب الحاد وغیرہ کے رد میں کافی نمایاں ہیں ، اللہ تعالی ان کی محنت میں برکت عطا فرمائے ۔ محدث فورم پر خوش آمدید ۔
اور ایک درخواست ہے کہ اپنی آئی ڈی سے تصویر ہٹا دیں ، شکریہ
تصویر ہٹادی گئی ہے ۔
 
Top