• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رسول اللہ ﷺ کی زندگی کا اہم گوشہ

شمولیت
جون 01، 2017
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
20

کبھی غور کیا آپ نے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مرض الموت ہے، اور آپ کے پیش نظر دو انتخاب ہیں :
دنیوی حیات کے چند آخری لمحے کہاں گزریں؟
آپ ﷺ کے بعد مسجد نبوی کا امام کون ہو؟
تب اللہ کے محبوب ﷺ نے مصلے کے لئے عائشہ کے باپ کو منتخب کیا اور سکینت کے لئے ابوبکر کی بیٹی کے گھر کو منتخب کیا۔
تو یہ دلوں پر جم چکی کیسی نادانی ہے کہ روافض کو رسول اللہ ﷺ کی سیدہ عائشہ اور ان کے باپ سے محبت نظر ہی نہیں آتی؟ حالاں کہ محبت کی یہ نبضیں تو کسی چوپائے سے بھی مخفی نہیں رہ سکتیں، لیکن نہ جانے کیوں ان زبان دراز وں سے مخفی ہیں۔

ابوالوفا ابن عقیل رحمہ اللہ، الا جابۃ لا یراد مااستدرکتہ عائشۃ علی الصحابۃ للزرکشی : ص45
#ھفتہ_مدح_اھلِ_بیت
 
Top