• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رشتوں کا ترازو ۔

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
مجھے نہیں پتہ لوگ انسان کو
یا
رشتوں کو
یا
دوستی کو کس ترازو میں تولتے ہیں۔۔؟؟؟

مجھے بس اتنا علم ہے۔۔۔۔کہ میرے اللہ نے مجھے
انسانوں کیساتھ حسن سلوک کا درس دیا ہے۔۔۔۔۔

میرے نبیﷺ نے حسن اخلاق کو پسند فرمایا ہے۔۔۔۔

حسن اخلاق والے کو جنت کی بشارت دی ہے۔۔۔۔
اب لوگ چاہیں مجھےکچھ بھی سمجھیں کچھ بھی سوچیں مجھے اس بات سے قطعی
فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔۔میں نے صرف یہ دیکھنا ہے۔۔۔۔۔
کہ میرا کوٸی بھی عمل اللہ کی نظر میں کیساہے۔۔۔؟؟؟
مجھے بس اپنے اللہ کی نظر میں اچھا بننا ہے۔۔۔۔۔!!!

اس سوچ کے ساتھ زندگی بسر کیجیے.... پرسکون ہونے لگے گی...... لیکن اس سوچ کے لیے ایمان کی تازگی کی ضرورت ہے... جو اپکو روز کی پوسٹس سے مل. سکتی ہے.....
 
Top