• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رفیق بھائی! آج آپ یتیم ہوگئے

انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ رب العالمین حافظ صاحب کی مغفرت فرمائے۔آمین
اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔آمین
اوران کے درجات بلند فرمائے۔آمین
اور ان کی لغزشوں کو معاف فرمائے۔آمین
اور ان کی دینی کاوشوں کوقبول فرمائے۔آمین
اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
اور ان کی طرف سے پھیلائی ہوئی قرآن و سنت کی روشنی سے ہم سب کو منور فرمائے۔آمین
اور ان کی اولاد کو بھی ان کیلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین
اللہ ان کی قبر کو منور فرمائے۔آمین
اللہ انھیں آخرت کی تمام آزمائشوں سے محفوظ فرمائے۔آمین
آمین یا رب العالمین ۔یا ارحم الرٰحمین۔یا احکم الحاکمین
آمین
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323

اسلام وعلیکم
بچھڑ گئے ہیں تو کیا ہوا ، یہی تو درستور زندگی ہے!
ترس گے ہیں کان اپ کی آواز سننے کو !!!!!!!!!
جزکﷲ

محترم جناب ranaawaiss صاحب !
یہ کیا کہ سانسیں اکھڑ گئی ہیں سفر کے آغاز ہی میں یارو !
کوئی بھی رت ہو ، نہ چاہتوں کو زوال ہوگا، یہ طے ہوا تھا​

آپ ذرا سا صبر کر لیں کہ
ع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اک ذرا صبر کہ جبر کے دن تھوڑے ہیں​

اگر میرا ہر بار صبر کرنیکا حکم آپ کو برا لگتا ہے تو سنیے :

چمن میں تلخ نوائی بھی میری گوارہ کر
کہ زہر بھی کرتا کبھی کار تریاقی​
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
[COLOR="#8B4513 نے کہا ہے:
رفیق طاھر[/COLOR], post: 36736"]محترم جناب ranaawaiss صاحب !
یہ کیا کہ سانسیں اکھڑ گئی ہیں سفر کے آغاز ہی میں یارو !
کوئی بھی رت ہو ، نہ چاہتوں کو زوال ہوگا، یہ طے ہوا تھا​

آپ ذرا سا صبر کر لیں کہ
ع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اک ذرا صبر کہ جبر کے دن تھوڑے ہیں​

اگر میرا ہر بار صبر کرنیکا حکم آپ کو برا لگتا ہے تو سنیے :

چمن میں تلخ نوائی بھی میری گوارہ کر
کہ زہر بھی کرتا کبھی کار تریاقی​
رفیق طاھربھائی!

اسلام وعلیکم
شیخل نِیٹ شیخل شاعری
زندہ آباد اﷲ آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھیں
جزک اﷲ
 
Top