• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رقت آمیز تلاوتیں

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عرصہ قبل کسی فورم پر ایسی تلاوتوں کا مجموعہ ڈاؤن لوڈ کیا تھا جن میں ائمہ حرمین ہچکیوں کے ساتھ روتے سنے جا سکتے تھے۔ دل کو نرم کر دینے والی بہت ہی رقت آمیز تلاوتیں تھیں۔ اب وہ کہیں مل نہیں رہا۔ اگر کسی بھائی کے پاس ایسی تلاوتیں موجود ہوں یا نیٹ پر ان کے لنکس معلوم ہوں تو ازراہ کرم اس دھاگے میں اکٹھے کر دیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا خضر حیات بھائی۔
ہمارے ہاں تو یو ٹیوب بلاک ہے۔ میں نے ایک اور سائٹ کے ذریعے یہ تلاوتیں ڈاؤن لوڈ کر لی ہیں۔ صدیق المنشاوی رحمہ اللہ کی بہ نسبت شیخ صلاح البدیر کی تلاوت میں جو روانی ہے وہ بہت لطف دیتی ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جزاک اللہ خیرا خضر حیات بھائی۔
ہمارے ہاں تو یو ٹیوب بلاک ہے۔ میں نے ایک اور سائٹ کے ذریعے یہ تلاوتیں ڈاؤن لوڈ کر لی ہیں۔ صدیق المنشاوی رحمہ اللہ کی بہ نسبت شیخ صلاح البدیر کی تلاوت میں جو روانی ہے وہ بہت لطف دیتی ہے۔

جزاک اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم،
اسی متعلق میرا ایک تھریڈ یہاں دیکھیے:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/قرآن-کریم-کی-رقت-آمیز-تلاوات.13900/

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، بالا دھاگے میں قراءات کے جو لنکس دئے ہوئے ہیں، ان میں سے اکثر لنکس اب کارآمد نہیں رہے۔ اگر آپ کے پاس یہ قراءات موجود ہیں تو پھر ازراہ کرم انہیں دوبارہ سے کہیں اپ لوڈ کر کے لنک دے دیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top