• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رقت آمیز تلاوتیں

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ یہ کس قاری کی آواز ہے؟

https://ia601003.us.archive.org/22/items/BeautifulHolyQuranRecitationDuringTaraweehQiratIsRealyAmazing/Beautiful Holy Quran recitation during taraweeh qirat is realy amazing.mp3

مجھے تو ان کی تلاوت بہت بہت بہت پسند آئی۔ لیکن نام معلوم نہ ہونے کی وجہ سے ان کی آواز میں مزید قراءت ڈھونڈنا مشکل ہے۔

جزاک اللہ خیر شاکر بھائی
اس تلاوت کوڈاؤنلوڈ کر کے جب جب سنا ہر بار رویا۔ کیا آپ کو قاری کا نام پتا چلا یا جیسے ہی پتا چلے بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔
اس تھریڈ میں عبداللہ حیدر بھائی کی اوپر والی آخری شیئرنگ کی طرح اگر اس تلاوت کی ترجمہ والی سلائیڈز (آل عمران آیت 14 اور آگے) کے ساتھ کوئی بھائی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دے تو بہت اچھا ہوگا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیر شاکر بھائی
اس تلاوت کوداؤنلوڈ کر کے جب جب سنا ہر بار رویا۔ کیا آپ کو قاری کا نام پتا چلا یا جیسے ہی پتا چلے بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔
اس تھریڈ میں عبداللہ حیدر بھائی کی آخری شیئرنگ کی طرح اگر اس تلاوت کی ترجمہ والی سلائیڈز (آل عمران آیت 14 اور آگے) کے ساتھ کوئی بھائی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دے تو بہت اچھا ہوگا۔
نہیں بھائی، ابھی تک نام معلوم نہیں ہوا۔ کم و بیش روزانہ ہی ان کی بس یہی تلاوت سنتا ہوں۔ شاید اس کی ویڈیو پہلے ہی سے کہیں موجود ہو۔ کیوں کہ میں نے کئی ویڈیوز یو ٹیوب سے بطور ایم پی تھری ڈاؤن لوڈ کی تھیں۔ معلوم نہیں یہ ویڈیو تھی یا آڈیو۔ اوپر جو لنک دیا ہے وہ تو میں نے خود اپ لوڈ کرنے کے بعد دیا ہے۔

ویسے آواز میں جو مٹھاس اور نرمی سی ہے، مسجد نبوی کے کوئی امام لگتے ہیں۔ واللہ اعلم۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
کم و بیش روزانہ ہی ان کی بس یہی تلاوت سنتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے آواز میں جو مٹھاس اور نرمی سی ہے، مسجد نبوی کے کوئی امام لگتے ہیں۔ واللہ اعلم۔

بس شاکر بھائی کچھ یہی کیفیت میری بھی ہے، محرم کا روزہ رکھتے ہوئے یہ تلاوت چلالی تو بس سحری کھانا ممکن نہ رہا۔ اللہ ہمیں تلاوت میں ذکر کردہ شہوات کے غلبے سے بچائے اور آخری آیات میں ذکر کردہ اللہ کی محبت اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت نصیب فرمائے۔ آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کافی سرچنگ کے بعد ان کی ویڈیو تو مل گئی ہے، یو ٹیوب لنک یہ رہا:
youtube.com/watch?v=YqFglTfZeg4

لیکن میں پراکسی کے ذریعے یہاں جا رہا ہوں، تو تبصرہ جات میرے سامنے کھل نہیں رہے۔ بیرون ملک رہنے والے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ تبصرہ جات میں دیکھئے، شاید قاری صاحب کا نام وہاں کسی نے لکھا ہو۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کافی سرچنگ کے بعد ان کی ویڈیو تو مل گئی ہے، یو ٹیوب لنک یہ رہا:
youtube.com/watch?v=YqFglTfZeg4

لیکن میں پراکسی کے ذریعے یہاں جا رہا ہوں، تو تبصرہ جات میرے سامنے کھل نہیں رہے۔ بیرون ملک رہنے والے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ تبصرہ جات میں دیکھئے، شاید قاری صاحب کا نام وہاں کسی نے لکھا ہو۔
Moutasem Al-Hameedi
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
Moutasem Al-Hameedi
جزاکم اللہ خیرا۔ بالکل یہی ہیں۔ ماشاءاللہ علامہ البانی رحمہ اللہ کے شاگردوں میں سے ہیں اور انٹرنیٹ پر ان کی تلاوتیں بھری پڑی ہیں۔۔!
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
عامر بھائی قاری کا بتانے کا شکریہ بہت عرصے سے ان کی تلاوت ڈونڈھ رہی تھی لیکن نام نا پتا ہونے کی وجہ سے ناکام رہی ۔۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا خضر حیات بھائی۔
ہمارے ہاں تو یو ٹیوب بلاک ہے۔ میں نے ایک اور سائٹ کے ذریعے یہ تلاوتیں ڈاؤن لوڈ کر لی ہیں۔ ۔
شاکر بھائی جس یو ٹیوب کے علاوہ جس سائٹ سے آپ نے ڈائون لوڈ کی ہیں پلیز اس کا لنک بھی دے دیں ۔جزاک اللہ خیرا
 
Top