• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رقہ کی داعش سے آزادی

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکی وزير خارجہ ريکس ٹلرسن کا بيان

ہم رقہ کی آزادی پر شامی عوام اور شامی جمہوری فورسز بشمول شامی عرب اتحاد کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امریکہ کو اس کوشش میں مدد دینے والے 73 رکنی عالمی اتحاد کی قیادت پر فخر ہے۔ اس کوشش کے نتیجے میں عراق و شام میں داعش کی نام نہاد خلافت ریزہ ریزہ ہو گئی۔ ابھی ہمارا بہت سا کام باقی ہے مگر رقہ کی آزادی داعش کے خلاف عالمگیر جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل ہے جس سے ان دہشت گردوں کو شکست دینے کے لیے عالمی اور شامی کوششوں کی کامیابی نمایاں ہوتی ہے۔​

 

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

نام نہاد داعشی خلافت اپنی حتمی اور عبرتناک شکست کے قريب –

اٹھانوے (98) فيصد علاقہ شامی ڈيمو کريٹک فورسزز کے کنٹرول ميں، عمارتوں اور سرنگوں کو باقی ماندہ داعشی درندوں سے صاف کرنے کا سلسلہ جاری​

 
Top