• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان سے متعلق مفت گرافکس

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمة وبرکة
کیا کسی کو بھی ضرورت نہیں ہے؟؟؟تھوڑی سی محنت کرکے ڈیزاءن تیارکریں اور اس کارخیرمیں میرا بھی حصہ ڈال دیں؟
اعجاز بھاءی کہاں ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
رحیق بھائی،
ہمیں ضرورت ہے اور سخت ضرورت ہے۔ آپ کو ذاتی پیغام پر تفصیل بھیج دی ہے۔
 
رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
بھائی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ مجھے کیسے ملیں گے؟؟؟
کیا مطلب اعجاز بھاءی؟؟ابھی مفت کی سیل لگی ہوءی ہے جتنے چاہے لے سکتے ہیں۔۔بس شٹر سٹاک ڈاٹ کام پر جاکر اپنی مرضی کا گرافک سرچ کریں اور مجھے اس کا لنک اسی پوسٹ میں دے دیں میں ان شاءاللہ فورا آپ کو آپکا مطلوبہ گرافک دے دوں گا۔۔۔
 
رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
رحیق بھائی،
ہمیں ضرورت ہے اور سخت ضرورت ہے۔ آپ کو ذاتی پیغام پر تفصیل بھیج دی ہے۔
او شاکر پا جی۔۔آپ اب بےفکرہوجاءیں ان شاءاللہ اگر آپ کہیں گے کہ ہزار ڈیزاءن چاہءے تو وہ بھی آپکو مل جاءیں گے بس کسی ڈیزاءنر کا بندوبست رکھیں جو صرف ڈیزاءن میں آپکا مطلوبہ ٹیکسٹ وغیرہ ڈال دے۔کیونکہ سیدھی سی بات ہے میں بہت مصروف بندہ ہوں۔۔میں آپکو آپکے مطلوبہ گرافک مفت مہیا کردوں گا۔۔ان شاءاللہ آپکو وہ پورے پاکستان میں نہیں ملیں گے کیونکہ وہ شٹرسٹاک ڈاٹ کام سے ڈاونلوڈ کرکے دوں گا جسکے پانچ ڈاونلوڈز کی قیمت امریکی 49 ڈالر ہے اب کوءی اتنے ڈالر خرچ کرنے سے تورہا۔۔یہ سب میرے اللہ کا فضل ہے کہ میں وہاں سے آپکو ڈاٶنلوڈ دے رہاہوں۔اسلیے جتنی جلدی ہوسکے فائدہ اٹھا لیں۔۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

رحیق بھائی آپ شٹرسٹاک پر ڈاونلوڈ کیسے کرتے ہیں؟؟ کیا آپ پیسے دیتے ہیں؟ یا کچھ اور؟؟
 
رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
رحیق بھائی آپ شٹرسٹاک پر ڈاونلوڈ کیسے کرتے ہیں؟؟ کیا آپ پیسے دیتے ہیں؟ یا کچھ اور؟؟
بھائی جی آپ آم کھائیں پیر کیوں گن رہے ہیں؟؟؟
یاد رہے کہ صرف رمضان سے متعلق ہی گرافک یہاں مفت دیئے جارہے ہیں جن کا مقصد ثواب حاصل کرناہے اگر کسی ڈیزائنرکو اسکی فیلڈ سے متعلق گرافک چاہیئے تو صرف پچاس روپے میں وہ اپنا مطلوبہ گرافک حاصل کرسکتا ہے اور اسکو کم ازکم دس گرافک کا آڈر دینا ہوگا۔
اور یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ گرافک کی جتنی بھی فیلڈز ہیں چاہے وہ ویب ڈیزائنگ ہے،میلامائن وئیر ہے،ٹی شرٹ کی پرنٹنگ ہے،لوگو،سولوگن،بروشرز،آئکان،وزٹنگ کارڈز،عید کارڈز،کلینڈرز،شادی کارڈز اور اسکے علاوہ بھی جتنی فیلڈز ہیں سب کے ریڈی میڈ اورانتہائی خوبصورت ڈیزائن صرف پچاس روپے فی ڈیزائین دیے جارہے ہیں
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26

بھائی ثواب کا چانس میں دیتا ہوں ۔ شکریہ
 
رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
بھائی ثواب کا چانس میں دیتا ہوں ۔ شکریہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمة وبرکة
جزاک اللہ اعجاز بھائی آپکے مطلوبہ گرافکس ڈاٶنلوڈ ہورہے ہیں۔میں اپلوڈکروا کے لنک دیتا ہوں۔۔بہت اچھا ہوتا اگر آپ وہی لنک یہاں دے دیتے تاکہ دوسرے احباب بھی اسکی اہمیت کو سمجھ پاتے۔۔بہرحال میں لنک جلدی دیتا ہوں۔۔ان شاءاللہ
 
رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
سرچ باکس میں islamic calligraphy لکھ کر سرچ کریں اور دیکھیں کتنے خوبصورت ڈیزائن سامنے آتے ہیں۔۔
شاکر بھائی اور لنک بھیجیں یار۔۔سرچ باکس میں banner لکھ کر سرچ کریں اور پھر مطلوبہ گرافک بھیجیں۔۔جزاک اللہ
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اعجاز بھائی لنک آپکو پی ایم کرنےلگا ہوں۔جسکا پاسورڈ ہے۔۔۔
kitabosunnat
دعاٶں میں اس حقیر کو یادرکھیئے گا۔۔۔جزاک اللہ خیرا
بہترین کام کیا ہے واللہ
بہت جلد آپ دیکھ لیں گے۔ ان شاء اللہ
 
Top