• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان سے متعلق مفت گرافکس

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
بہترین کام کیا ہے واللہ
بہت جلد آپ دیکھ لیں گے۔ ان شاء اللہ
بڑی شدت سے مزید لنکس کا اور آپکے کیے گئے کام کا انتظار ہے۔۔دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
سرچ باکس میں islamic calligraphy لکھ کر سرچ کریں اور دیکھیں کتنے خوبصورت ڈیزائن سامنے آتے ہیں۔۔
شاکر بھائی اور لنک بھیجیں یار۔۔سرچ باکس میں banner لکھ کر سرچ کریں اور پھر مطلوبہ گرافک بھیجیں۔۔جزاک اللہ
لو جی۔ ہم تو آپ کو زیادہ زحمت نہیں دینا چاہتے تھے۔ اب آپ نے آواز دی ہے تو پھر لمبی فرمائشوں کی ایک لسٹ required images2.txt فائل کی صورت میں ہمارے شیئرڈ ڈراپ باکس فولڈر میں رکھ دی ہے۔ ڈاؤن لوڈ کر کے دے دیں پلیز۔
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اعجاز بھائی آپکے نئے لنکس اپلوڈ ہورہے ہیں۔۔جن کا پاسورڈ ہے
ramzan
تھوڑی دیر تک پی ایم کرنے والا ہوں۔۔
بہت ہی بہترین گرافکس حاصل ہوئے بھائی۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
یقین جانیں میرا جذبہ اور بڑھ گیا ہے اسلامی گرافکس بنانے میں۔
 

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
لو جی۔ ہم تو آپ کو زیادہ زحمت نہیں دینا چاہتے تھے۔ اب آپ نے آواز دی ہے تو پھر لمبی فرمائشوں کی ایک لسٹ required images2.txt فائل کی صورت میں ہمارے شیئرڈ ڈراپ باکس فولڈر میں رکھ دی ہے۔ ڈاؤن لوڈ کر کے دے دیں پلیز۔
شاکر بھیا بڑی دیر ہوگئی ہے کسی نیکی کے کام میں حصہ ڈالے ہوئے اور اب تو الحمدللہ رمضان ہے تو سوچا کیوں نہ ایک نیکی کی بجائے ہزاروں نیکیاں کمائی جائیں۔۔میں فی الوقت اعجاز بھائی کے نئے دیئے گئے لنکس اپلوڈ کروا رہا ہوں۔۔ان شاءاللہ جلدی آپکے لنک اپلوڈ کروا کر شیئر کرتا ہوں۔۔جزاک اللہ
 

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
رحیق بھائی میرے لنکس کا بھی خیال رکھیں !!!
ان شاء اللہ میں سب کا مجموعہ بنادیتا ہوں اور محدث فورم کیلئے بھی اپلوڈ کرسکتا ہوں !!!
اعجاز بھائی آپکے نئے لنکس آپکو پی ایم کردیئے ہیں۔۔باقی میں سوچ رہا ہوں کہ آپ سے بات کرکے ان شاءاللہ مستقل بنیادوں پر دینی گرافکس کا تھریڈ شروع کیا جائے جس میں تمام کے تمام گرافکس میں مہیا کیا کروں گا بس آپ اس میں حدیث ڈال دیا کریں۔۔۔مزید میں اگلی پوسٹ میں تفصیل دیتا ہوں
 

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
اعجاز بھائی مجھے اس آئی ڈی سے ایڈ کریں
pakgfx@yahoo.com
پہلی اور آخری بات صرف یہ ہے کہ آپ جو بھی گرافک بنائیں گے اس میں محدث فورم کا لنک ڈالا کریں گے جیسا کہ آپ فیس بک کا لنک ڈالتے ہیں۔۔آپ فیس بک اور محدث فورم دونوں کا لنک ڈال دیا کریں اس سے بہت بڑی تعداد میں ٹریفک فورم پر آ جائے گی۔ان شاءاللہ
تو پھر بسم اللہ کریں اور پھر اللہ کی رحمت کے آثار دیکھیں۔۔۔مجھے بھی جو گرافک اچھے لگا کریں گے وہ بھی آپ سے شیئر کردیا کروں گا اور اسکے علاوہ جب بھی ٹائم ملا کرے گا میں خود بھی گرافک بنایا کروں گا ان شاءاللہ۔۔بس مجھے ٹیم ورک کرنا ہے آپکے ساتھ؟باقی باتیں بعد میں ہونگی۔
ابھی شاکر بھائی کے دیئے گئے لنکس اپلوڈ کروا دوں
 

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
اور سب سے اہم بات اعجاز بھائی پلیز اورجنل فائلز آپ کبھی بھی کسی کو نہیں دیں گے اور نہ نیٹ پر کسی بھی جگہ اپلوڈ کروائیں گے یہ میں کیوں کہہ رہا ہوں شاید آپ یہ بات اچھی طرح سمجھ پائیں لیکن پلز اس بات کو کبھی نہ بھولیئے گا۔۔
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اعجاز بھائی مجھے اس آئی ڈی سے ایڈ کریں
pakgfx@yahoo.com
پہلی اور آخری بات صرف یہ ہے کہ آپ جو بھی گرافک بنائیں گے اس میں محدث فورم کا لنک ڈالا کریں گے جیسا کہ آپ فیس بک کا لنک ڈالتے ہیں۔۔آپ فیس بک اور محدث فورم دونوں کا لنک ڈال دیا کریں اس سے بہت بڑی تعداد میں ٹریفک فورم پر آ جائے گی۔ان شاءاللہ
تو پھر بسم اللہ کریں اور پھر اللہ کی رحمت کے آثار دیکھیں۔۔۔مجھے بھی جو گرافک اچھے لگا کریں گے وہ بھی آپ سے شیئر کردیا کروں گا اور اسکے علاوہ جب بھی ٹائم ملا کرے گا میں خود بھی گرافک بنایا کروں گا ان شاءاللہ۔۔بس مجھے ٹیم ورک کرنا ہے آپکے ساتھ؟باقی باتیں بعد میں ہونگی۔
ابھی شاکر بھائی کے دیئے گئے لنکس اپلوڈ کروا دوں
ضرور بھائی
فیس بک پر اس کا پیج بنایا گیا ہے۔
Islamic Urdu Graphics | Facebook
 
Top