• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان سے متعلق مفت گرافکس

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
ضرور بھائی
فیس بک پر اس کا پیج بنایا گیا ہے۔
Islamic Urdu Graphics | Facebook
میں نے پیج کو لائک کرلیا ہے لیکن آپ نے یہ بات واضح نہیں کی کہ آیا آپ گرافکس میں محدث فورم کا لنک ڈالا کریں گے کہ نہیں؟کیونکہ پہلے آپ کے شیئر کیے گئے گرافکس میں محدث فورم کا لنک نہیں ہے؟وضاحت فرما دیں
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
میں نے پیج کو لائک کرلیا ہے لیکن آپ نے یہ بات واضح نہیں کی کہ آیا آپ گرافکس میں محدث فورم کا لنک ڈالا کریں گے کہ نہیں؟کیونکہ پہلے آپ کے شیئر کیے گئے گرافکس میں محدث فورم کا لنک نہیں ہے؟وضاحت فرما دیں
بھائی ڈالنا کوئی بڑا مسئلہ نہیں
میں کوئی آئیڈیا کرتا ہوں، ان شاء اللہ!
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
شاکر بھائی آپکو لنک پی ایم کردیے گئے ہیں۔۔ڈاونلوڈ کرلیں۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ خیرا بھائی۔ بہت شکریہ۔ ڈاؤن لوڈ کر لیئے ہیں۔
 

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
Top