• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان کریم

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
السلام علیکم ۔۔۔
رمضان کریم آپ سب ممبران کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
اللہ پاک سے دعا ہے اللہ آپ سب پر اپنی برکتیں اور اپنا کرم نازل کریں ۔۔۔
آپ سب کے سابقہ گناہ بخش دے ۔۔۔
اور آپ سب کو اس نیک کام کے لیے جزائے خیر دے ۔۔۔
اللہ پاک آپ کی تمام پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے ۔۔۔
اللہ آپ کی دعائیں، آپ کی عبادات، آپ کے روزے اور آپ کے توبہ و استغفار قبول فرمائے ۔۔۔ آمین ۔۔۔
بے شک ربِ العالمین بڑا رحم کرنے والا اور بخشنے والا ہے ۔۔۔
دعاوؤں میں یاد رکھیے گا ۔۔۔
وسلام
 
Top