• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تراویح کے بعد دوسرا قیام

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اہل علم سے سوال ہے کہ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں عرب ممالک میں تراویح ہونے کے بعد قریب رات کے 12 بج کر 30 منٹ سے لیکے 1 بج کر 30 منٹ یا 45 منٹ تک با جماعت گیارہ رکعت کا قیام کیا جاتا ہے کیا یہ طریقہ صحیح ہے ؟؟ کیوں کہ ایسا ہند و پاک میں نہیں ملیگا کم سے کم میں نے تو نہیں دیکھا -

جزاك الله خيرا
 
Top