• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان کے روزے آئیں(نظم)

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


رمضان کے روزے آئیں
ہم جھوم جھوم جائیں
ہم روزے رکھنا چاہیں
گھر والے یہ فرمائیں
اگلے سال!اگلے سال!اگلے سال


رمضان کے روزے آئیں
ہم جھوم جھوم جائیں
ہم شربت پینا چاہیں
گھر والے یہ فرمائیں
سب کے ساتھ!سب کے ساتھ!سب کے ساتھ


رمضان کے روزے آئیں
ہم جھوم جھوم جائیں
ہم پکوڑے تلنا چاہیں
گھر والے یہ فرمائیں
خطرناک!خطرناک!خطرناک!
 
Top