• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمی سے متعلق غیر مسنون افعال

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069


11940721_891237000971161_3134802282993170833_o.png


بسم اللہ الرحمن الرحیم

رمی سے متعلق غیر مسنون افعال

• ایام تشریق کی رمی کیلئے مزدلفہ سے کنکریاں چننا۔
• رمی سے قبل کنکریوں کو دھونا۔
• سات کنکریاں بیک وقت مارنا۔
• رمی کے وقت اللہ اکبر کے بعد غما للشيطان ورضا للرحمان اللهم اجعل حجا مبرورا الفاظ کہنا۔
• قدرت کے باوجود رمی خود نہ کرنا۔
• رمی کرتے وقت یہ عقیدہ رکھنا کہ شیطان کو ماررہے ہیں۔
• رمی کیلئے پتھر یا جوتے استعمال کرنا۔
• رمی کرتے وقت شیطان کو گالیاں دینا۔
• رمی کیلئے جاتے ہوئے ادعیہ، اذکار کی بجائے ہنگامے اور شور و غل کرتے ہوئے جانا۔
• جمرہ اولیٰ اور جمرہ وسطی کی رمی کے بعد دعا ترک کرنا۔


(ماخوذ من کتاب حج و عمرہ کے مسائل از شیخ محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ ، صفحہ نمبر 160 ، مکتبۃ بیت السلام - الریاض)
 
Top