• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روئیتِ ہلال اور اختلافِ عقیدہ

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
پرانے موضوعات پر میرا نقطہ نظر

محترم بھائی میں نے روئیت کے ذیلی فورم کو دیکھا ہے جس میں ایک فقہی اختلاف (اختلاف مطالع) پر زیادہ تھریڈ میں نے پائے ان کو پڑھ کر اور پہلے کی معلومات کے تحت میرا نظریہ یہ ہے کہ اختلاف مطالع واقعی علماء حق کے درمیان ایک اختلافی مسئلہ ہے جس میں دونوں طرف والے اپنے دلائل رکھتے ہیں جہاں تک راجح گروہ کا تعلق ہے تو اس کا انحصار علماء کے دلیل کو لینے کے رویوں پر ہوتا ہے مثلا رکوع کے بعد ہاتھ باندھنے کے دلائل کچھ علماء کو اپنے مخصوص رویے کی وجہ سے راجح نظر آتے ہیں جبکہ وہی دلائل انہی کی طرح علامء حق کو اپنے دوسرے مخصوص رویے کی وجہ سے ٹھیک نہیں لگتے اسی طرح میرے خیال میں دلائل کو قبول کرنے کے پیچھے یہاں بھی کچھ رویے ہوتے ہیں اور رویوں کے صحیح ہونے یا نہ ہونے کا تعین بہت مشکل ہے کیونکہ وہ کڑی در کڑی بہت سی چیزوں سے پیچھے منسلک ہوتے ہیں جن کو جانچنا میرے خیال میں مشکل ہے
پس میرے خیال میں اس میں ہر انسان کو اپنی سوچ استعمال کرنے کا حق حاصل ہے
البتہ میرے ناقص علم کے مطابق الصوم یوم تصومون والی حدیث پر عمل کرنا چاہئے کہ اکثریت جب عید منا رہی ہے تو پھر انکے ساتھ منانی چاہیئے
میرا موضوع

محترم بھائیو میں اختلاف مطالع سے ہٹ کر اختلاف عقیدہ پر معلومات لینا چاہتا ہوں مجھے جو معلومات ہوں گی وہ بھی ساتھ ساتھ شیئر کرتا جاؤں گا مگر آپ تمام بھائیو سے جو اختلاف مطالع پر بات کر رہے ہیں گزارش ہے کہ اس سے بھی اہم موضوع اختلاف عقیدہ کے روئیت پر اثر کی بھی وضاحت ہو جائے
اس بارے میرے سامنے اعرابی والی حدیث ہے کہ جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے توحید کی گواہی لی پھر اسکی گواہی کو قبول کیا یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک مشرک کی روئیت معتبر نہیں

میرا پہلا سوال
اعرابی والی حدیث کے پس منظر میں کیا روئیت ہلال کے لئے عقیدہ توحید لازمی ہے

میرا دوسرا سوال
اگر پہلے سوال کا جواب ہاں ہے تو پاکستان میں بزرگوں سے مانگنے والوں کے بارے اہل توحید کے نظریے مختلف ہیں کچھ مشرک کہتے ہیں اور کچھ توقف کرتے ہیں تو کیا بزرگوں سے مانگنے والوں کی روئیت کا اعتبار ہر اہل توحید اپنے اس نظریے کو دیکھ کر کرے گا
یوسف ثانی
عبدالرحمن لاہوری
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310

محترم بھائی جب آپ کی بات موجودہ تھریڈ سے بالکل مختلف ہے تو پھر اسکیلئے آپ نے علیحدہ سے تھریڈ بنا لینا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم بھائی جب آپ کی بات موجودہ تھریڈ سے بالکل مختلف ہے تو پھر اسکیلئے آپ نے علیحدہ سے تھریڈ بنا لینا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
یا للعجب--
محترم بھائیو واللہ آپ کی بات میری سمجھ میں بالکل نہیں آئی کہ میں نے علیحدہ تھریڈ ہی بنایا ہے اور اسکا نام بھی اختلاف عقیدہ ہی رکھا ہے تو پھر اور علیحدہ تھریڈ کیسے بناوں

دیکھیں بھائیو میں نے اس فورم پر متعلقہ سیکشن میں روئیت ہلال پر جتنے تھریڈ دیکھے ان میں صرف اختلاف مطلع پر جو فقہی اختلاف پایا جاتا ہے اس پر بحث موجود ہے لیکن مجھے ایک اور بھی اشکال تھا کہ روئیت ہلال میں عقیدہ کا بھی اختلاف آتا ہے مگر اس پر کوئی بحث یہاں نہیں ہے اس لئے میں نے اپنے اشکال کو دور کرنے کے لئے اس عقیدہ کے اختلاف کو موضوع بنایا ہے نیچے ملاحظہ کریں

میرا موضوع

محترم بھائیو میں اختلاف مطالع سے ہٹ کر اختلاف عقیدہ پر معلومات لینا چاہتا ہوں مجھے جو معلومات ہوں گی وہ بھی ساتھ ساتھ شیئر کرتا جاؤں گا مگر آپ تمام بھائیو سے جو اختلاف مطالع پر بات کر رہے ہیں گزارش ہے کہ اس سے بھی اہم موضوع اختلاف عقیدہ کے روئیت پر اثر کی بھی وضاحت ہو جائے
اور پھر میں نے اسی موضوع کے متعلق سوال لکھا ہے

پس محترم وقاص بھائی مجھے آپ کی علیحدہ تھریڈ بنانے کی بات بالکل سمجھ نہیں آئی ذرا دوبارہ وضاحت کر دیں اللہ جزا دے امین
 
Last edited:

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
کاش کہ یہاں انتظامیہ ایک "عجیب و غریب" کا آپشن بھی رکھتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
سوچا تمام بھائیوں کے لئے یہ عجیب و غریب موضوع پھر سے زندہ کر دوں
 
Top