• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روایت کی تحقیق مطلوب ہے

شمولیت
مارچ 01، 2015
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکة شیخ
مزکورہ بالا روایت پر تفصیلی تحقیق مطلوب ہے کیونکہ اس روایت پر دیوبندی اور بریلویوں کا ایک قدیم عرصہ سے اختلاف چلا آرہا ہے کئی کتابے لکھی جاچکی ہے طرفین سے دیوبندیوں کا کہنا ہے یہ روایت صحیح ہے اور بریلویوں کا کہنا ہے ضعیف و موضوع ہے بلکہ ابھی حال ہی میں ایک دیوبندی عالم ساجد خان نقشبندی نے اس روایت پر اعتراضات کا جواب بھی لکھا ہے وہ روایت یہ ہے

(سَبْعَ أَرَضِينَ فِي كُلِّ أَرْضٍ نَبِيٌّ كَنَبِيِّكُمْ ، وَآدَمُ كآدمَ ، وَنُوحٌ كَنُوحٍ، وَإِبْرَاهِيمُ كَإِبْرَاهِيمَ، وَعِيسَى كَعِيسَى)
 
Top