• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روبوٹس

مہر

رکن
شمولیت
جنوری 30، 2012
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
36
فورم کی آ ن لائن لسٹ میں روبوٹس کی تعداد بتائی جاتی ہے، روبوٹس کی معنی کیا ہیں؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
فورم کی آ ن لائن لسٹ میں روبوٹس کی تعداد بتائی جاتی ہے، روبوٹس کی معنی کیا ہیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ روبوٹس مختلف سرچ انجنزSearch Enginesمثلاگوگل، بنگ وغیرہ کی طرف سے متعین کیے گئے کمپیوٹرز ہیں جو کہ فورم میں ہونے والی ترمیم و اضاضے کو مسلسل نوٹ کرتے رہتے ہیں اور فورم کی معلومات کو اپنے متعلقہ انجنز کو بھیجتے رہتے ہیں تاکہ انٹرنیٹ کے صارفین کو سرچ کرنے پر اُن کا متعلقہ مواد اگر نیٹ پر موجود ہو تو مل جائے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کیا اس کے کوئی نقصانات بھی ہوتے ہیں ؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
کیا اس کے کوئی نقصانات بھی ہوتے ہیں ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی ہر نقصان سے محفوظ رکھے۔ آمین!
اپنا شناختی کارڈ نمبر، موبائل نمبر، بینک اکاؤنٹ نمبر، ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ نمبر، گھر کا ایڈریس، کسی طرح کا پن کوڈ یا پاس ورڈ وغیرہ یا کوئی بھی ایسی معلومات جو کہ آپ کے لیے انتہائی اہم ہو اور جس کو درج کرنے سے آپ کو یا کسی اور کو کوئی مالی، جانی یا ذہنی نقصان پہنچنے کاذرا سا بھی خدشہ ہو، اُس سے اجتناب انتہائی ضروری ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم بھائ!
کیا نیٹ بینکنگ وغیرہ بھی نقصان دہ ہے؟؟؟؟ کیونکہ اسمیں ساری تفاصیل اکاؤنٹ کے متعلق درج کرنی پڑتی ہیں.
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم بھائ!
کیا نیٹ بینکنگ وغیرہ بھی نقصان دہ ہے؟؟؟؟ کیونکہ اسمیں ساری تفاصیل اکاؤنٹ کے متعلق درج کرنی پڑتی ہیں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بینکنگ کے حوالے سے جو معلومات آپ جن خانوں میں درج کرتے ہیں..وہاں پر سرچ انجنز یا روبوٹس کی رسائی نہیں ہوتی..اور اسے بہت ہی محفوظ بنایا جاتا ہے کہ وہاں پر درج کی گئی معلومات تک کسی کی رسائی نہ ہو سکے..البتہ ہیکرز سے بہرحال خطرہ پھر بھی موجود رہتا ہے..اسی طرح جیسے فزیکلی بینک کو ڈاکوؤں سے...ابتسامہ!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بینکنگ کے حوالے سے جو معلومات آپ جن خانوں میں درج کرتے ہیں..وہاں پر سرچ انجنز یا روبوٹس کی رسائی نہیں ہوتی..اور اسے بہت ہی محفوظ بنایا جاتا ہے کہ وہاں پر درج کی گئی معلومات تک کسی کی رسائی نہ ہو سکے..البتہ ہیکرز سے بہرحال خطرہ پھر بھی موجود رہتا ہے..اسی طرح جیسے فزیکلی بینک کو ڈاکوؤں سے...ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
جزاکم اللہ خیرا محترم
 
Top