• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روبوٹکس انجئینرنگ کا حکم

علی رضا

رکن
شمولیت
مئی 21، 2018
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
46
السلام علیکم إ
روبوٹکس کا علم حاصل کرنا کیسا ہے؟
روبوٹکس میں بیچلر کی ڈگری لینے سے روبوٹ بنانے بھی پڑتے ہیں جن میں انسان کے مشابہ روبوٹ بھی بناے جاتے ہیں تو اس کے حکم کے متعلق بتا دیں؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
روبوٹ بنانا حرام ہے، کیونکہ اس میں اللہ کی تخلیق کی مشابہت ہے۔ اس غرض سے اس علم کو سیکھنا بھی حرام ہے۔
ہاں البتہ اگر کسی مریض وغیرہ کے لیے جسم کا کوئی حصہ ، ناک ، کان ، ٹانگ ، ہاتھ وغیرہ بنایا جائے ، تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ اس غرض سے اس علم کو سیکھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
(عربی فتوی)
 
Top