• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روح کے متعلق کتب

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
دوسرے تھریڈ میں @محمد باقر بھائی نے اعترض کیا کہ علامہ ابن قیم کی کتاب کو سامنے رلکھو اور اس میں جو جو قرآن وحدیث کے خلاف باتیں لکھی ہیں ان کا پوسٹیں بنا کر رد کرو تو پتہ چلے واقعی تم جس کی بات قرآن وسنت کے خلاف دیکھتے ہو اس کا رد کرتے ہو؟

میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ ہمارے لیے قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف لکھی گئی بات حجت نہیں ہے - چاہے وہ علامہ ابن قیم رحم الله ہوں یا کوئی اور ہو - یہاں میں علامہ ابن قیم رحم الله اور مولانا عبد الرحمن کیلانی رحم الله کی کتابوں کے سکین پیجز لگا رہا ہوں - میں جس کی وضاحت چاہوں گا - احناف بھایئوں سے اور اہلحدیث بھایئوں سے - شکریہ


امام قیم روح.jpg
کیلانی.jpg

 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
جناب نے لکھا ( یہاں میں علامہ ابن قیم رحم الله اور مولانا عبد الرحمن کیلانی رحم الله کی کتابوں کے سکین پیجز لگا رہا ہوں - میں جس کی وضاحت چاہوں گا - احناف بھایئوں سے اور اہلحدیث بھایئوں سے - شکریہ)
محترم آپ نے دوسروں سے وضاحت نہیں چاہنی بلکہ ان دونوں حضرات کی قرآن و حدیث کے خلاف لکھی ہوئی باتوں کا رد کرنا ہے۔اور ساتھ یہ بھی بتانا ہے کہ قرآن وحدیث کے صریح خلاف لکھنے والے ان دونوں علماء پر کیا فتوی صادر ہوتا ہے
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
جناب نے لکھا ( یہاں میں علامہ ابن قیم رحم الله اور مولانا عبد الرحمن کیلانی رحم الله کی کتابوں کے سکین پیجز لگا رہا ہوں - میں جس کی وضاحت چاہوں گا - احناف بھایئوں سے اور اہلحدیث بھایئوں سے - شکریہ)
محترم آپ نے دوسروں سے وضاحت نہیں چاہنی بلکہ ان دونوں حضرات کی قرآن و حدیث کے خلاف لکھی ہوئی باتوں کا رد کرنا ہے۔اور ساتھ یہ بھی بتانا ہے کہ قرآن وحدیث کے صریح خلاف لکھنے والے ان دونوں علماء پر کیا فتوی صادر ہوتا ہے
جناب @محمد باقر صاحب آپ کو پہلے ہی بتایا ہے کہ جو بھی قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف لکھتا رہا - اس پر ووہی فتویٰ ہو گا جوعلماء دیوبند حیاتی یا مماتی پتا نہیں والے ان علماء پر جو ہو گا جو قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف لکھتے رہے -
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
چلیں @محمد باقر بھائی ایک فتویٰ لگا دیں ذرا تھانوی صاحب پر بھی تا کہ جو بھی ایسا لکھے - تا کہ جو بھی ایسا لکھے اس پر فتویٰ لگے جا سکے - انتظاررہے گا - آپ کے فتویٰ کا تھانوی صاحب پر -

ملفوظات اشرف علی تھانوی --- اشرف علی تھانوی --- فضل الرحمن گنج مرادآبادی کی حکایت تھانوی صاحب کی زبانی

گویا کہ انہیں یہ بات دنیا میں ہی پتہ چل گئی کہ یہ مرنے کے بعد جنت میں جائیں گے اور حوریں ان کے پاس آئیں گیں اور یہ انہیں کہیں گے کہ "بی قرآن سناؤ ورنہ اپنا کام کرو" - اور اس سے آگے اتنی بڑی گستاخی کی فاطمہ (رض) کی شان میں کہ کوئی اپنی ماں اور بہن کے بارے میں سننا پسند نہ کرے لیکن یہ تو ہیں ہی ظالم لوگ ، انکے اندر حیاء نام کی کوئی چیز نہیں-


حور.jpg




قرآن کی آیات کس طرح مذاق اڑایا تھانوی صاحب نے - ایک عدد فتویٰ یہاں بھی




قرآن کی آیات کا مذاق.jpg





اب زکریا صاحب پر بھی ایک فتاویٰ لگا دیں تا کہ ایسا لکھنے والوں پر ووہی فتویٰ لگے جا ے -




مردے کا قرآن پڑھنا.jpg


 
Top