• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روزانہ صرف 30 منٹ کی واک آپ کو موٹاپے سمیت کئی بیماریوں سے بچا سکتی ہے، تحقیق

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آجکل مغرب و عشاء کے درمیان بمعہ اہلیہ۔۔۔ابتسامہ!
اب میں اپنی اھلیہ کہاں سے پیدا کروں... ابتسامہ
بھابھی (اگر کہنا مناسب ھوکیوں کہ میں ابھی صرف بیس سال کا ھوں) کو ڈھیر سارا پیار..
اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے. آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اب میں اپنی اھلیہ کہاں سے پیدا کروں... ابتسامہ
بھابھی (اگر کہنا مناسب ھوکیوں کہ میں ابھی صرف بیس سال کا ھوں) کو ڈھیر سارا پیار..
اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے. آمین
اللہ تعالی سے اُمید ہے کہ آپ کی ہونے والی اہلیہ پیدا ہو چکی ہوں گی۔۔۔۔آپ کو کوئی تردد کی ضرورت نہیں۔۔۔۔ابتسامہ!
آمین!
 
Top