• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روزہ چاند دیکھنے پر ہے

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
حدیث نمبر: 574
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ جب تم چاند دیکھو تو روزہ رکھو۔ اور جب تم اس کو دیکھو تب ہی افطار کرو۔ پھر اگر بادل آ جائیں تو تیس روزے پورے رکھ لو (اس کے بعد عید کرو)۔


مختصر صحیح مسلم
روزہ کے مسائل
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم پر کسی بھی امیج کو شئیر کرنے کا طریقہ آسان ہے۔
پہلا طریقہ تو یہ ہے کہ
آپ کسی ہوسٹنگ والی ویب سائٹ پر امیج کو اپلوڈ کر کے اس کا لنک کاپی کر کے ڈائریکٹ محدث فورم کے جوابی خانے میں پیسٹ کر دیں۔
دوسرا طریقہ یہ ہے
آپ اس بٹن پر کلک کریں اور "فائلیں منتخب کریں" پر کلک کر کے اپنی فائلیں سلیکٹ کریں اور اپلوڈ کر دیں۔



اور تیسرا طریقہ یہ ہے کہ
اگر آپ کسی دوسری سائٹ سے امیج کاپی کریں تو اسی بٹن پر کلک کریں

اور دوسرے آپشن "From url" سلیکٹ کر کے یہاں لنک پیسٹ کر دیں۔

ان تین طریقوں سے آپ اٹیچمنٹس شئیر کر سکتے ہیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
تفصیلی جواب دیں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بھائیوں میں آپ کے سامنے محدث فورم پر امیج اٹیچ کرنے کا طریقہ کار پیش کرونگا، چونکہ کئی دنوں سے بہت سے دوست احباب کو امیج پیش کرنے میں دکت محسوس ہو رہی تھی اسی لئے میں نے سوچا کہ اس پر اور کام کیا جائے اور اس کام کو اور آسان کیا جائے. امید ہے آپ سبھی کو یہ ٹریک پسند آئیگی. ان شاء الله

پہلا طریقہ :
سب سے پہلے طریقے میں میں آپ کو بتاؤنگا کہ اپنے کمپیوٹر میں موجود امیج کو کیسے محدث فورم کی پوسٹ میں اٹیچ کیا جائے. سب سے پہلے آپ اس سائٹ پر جائیے :
Postimage.org - free image hosting / image upload
جو کچھ اس طرح نیچے دکھائی گئی تصویر کے مطابق نظر آئیگی.


اب آپ کو Browse بٹن پر کلک کرنا ہے اور اپنے کمپیوٹر میں موجود امیج فائل کو سلیکٹ کرنا ہے اور اسکے بعد آپ کو اپلوڈ کر دینا ہے. فائل اپلوڈ ہوتے ہی آپ کو اس سائٹ پر کچھ لنکس نظر آئینگے جو کچھ اس طرح نظر آئینگے،

آپ کو ان تمام لنکس میں سے صرف Direct Link والی لنک ہی کوپی کرنی ہے. جیسے کہ اوپر امیج میں بتایا گیا ہے.
اب آپ کو یہ لنک کوپی کر کے محدث فورم پر لوٹنا ہوگا، اور محدث فورم کے ایڈیٹر میں موجود اس بٹن پر کلک کیجئے:
بٹن پر کلک کرتے ہی آپ کے سامنے ایک باکس نظر آئیگا، جو کچھ اس طرح سے نظر آتا ہے:

اب آپ کو From Url پر کلک کرنا ہوگا.
دھیان رہے کہ اس بورڈ میںRetrieve remote file and reference locally کے سامنے جو چھوٹا سا بوکس ہے اسے چیک نہیں کرنا ہے اسے خالی ہی رکھنا ہے، جیسے کی اوپر بتایا گیا ہے،

اب آپ نے جو لنک تصویر نمبر 2 سے کوپی کیا ہے اسے اس بورڈ میں پیسٹ کر دیجئے اور Ok کا بٹن دبا دیجئے،


Ok کا بٹن دباتے ہی آپ کے سامنے محدث ایڈیٹر میں امیج اٹیچ ہو جائیگی.


بس اس طرح سے آپ جتنی چاہیں اپنے کمپیوٹر سے امیج محدث فورم پر اٹیچ کر سکتے ہیں.

================================================== =====================

دوسرا طریقہ:

اسی طرح اگر آپ کسی ویبسائٹ سے کوئی امیج محدث فورم پر اٹیچ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ آپ انٹرنیٹ پر موجود کسی بھی سائٹ پر موجود امیج کو رائٹ کلک کر کے Copy Image Location کر لیجئے، اس طرح کرنے سے امیج کی لوکیشن کوپی ہو جائیگی، جیسے کہ اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں:



امیج کوپی ہو جانے کے بعد آپ اوپر موجود پہلا طریقہ استعمال کرے یعنی محدث فورم پر امیج اٹیچ کریں:


Ok بٹن دباتے ہی آپ کی امیج اٹیچ ہو جائیگی ان شاء الله


یہ دو طریقے ہیں جو آپ کے سامنے پیش ہیں پہلے طریقے میں آپ اپنے کمپیوٹر سے امیج اٹیچ کر سکتے ہے، اور دوسرے طریقے میں آپ انٹرنیٹ پر موجود کسی بھی ویبسائٹ سے امیج اٹیچ کر سکتے ہے.
ان شاء الله ان دو طریقوں سے آپ امیج اپلوڈ کر سکتے ہیں.
 
شمولیت
جولائی 24، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
السلام علیکم..
سب سے پہلے تو میں سب اقوان کا بہت بہت مشکور ہوں، جنہوں نے اس کام میں میری مدد کی،..." جزاک اللہ خیراً "
عرض کرنا یہ ہے کہ " ہمارے یہاں (حیدرآباد، انڈیا)کے ایک مقامی روزنامہ میں کسی قاری نے ایک خط لکھا ہے، جس کو میں آپ حضرات کی خدمت میں پیش کررہا ہوں. جس سے مجھے بھی اتفاق ہے.آپ سب سے گذارش ہے کہ آپ اس خط کا مطالعہ کریں. اور قرآن و حدیث کی روشنی میں جوابدیں.
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اسلام پر کسی کی اجارہ داری نہیں ہے۔۔۔
جتنی آسانی اس دین نے انسانیت کو مہیا کی ہے کسی دوسرے دین نے نہیں دی۔۔۔
چاند کو لیکر بڑی لمبی بحث ہوچکی ہے۔۔۔۔
لنک
 
Top