• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روزہ کی حالت میں مباشرت کرنا

شمولیت
نومبر 07، 2013
پیغامات
76
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
47
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بخاری و مسلم میں روایت ہے کہ: ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم روزہ سے ہوتے لیکن ( اپنی ازواج کے ساتھ ) «يقبل» ( بوسہ لینا ) و مباشرت ( اپنے جسم سے لگا لینا ) بھی کر لیتے تھے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تم سب سے زیادہ اپنی خواہشات پر قابو رکھنے والے تھے۔ (بخاری:1927 مسلم:1106)
٭ شیخ صاحب اس حدیث کی وضاحت کریں کہ کیا بغیر شہوت کے روزہ کی حالت میں بیوی سے بوس وکنار کرنا اور مباشرت کرنا جائز ہے کہ نہیں؟
٭ مباشرت اور جماع کا فرق بھی واضح کردیں؟
٭ محدث فتوی کمیٹی کے فتوی کے مطابق یہ گناہ کا کام ہے۔ درج ذیل لنک میں فتوی پڑھئے
http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/8859/0/
 
Top