• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روزے کی حالت میں بھول کر کھانااور پینا (گرافکس)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
‏إذا نسي فأكل وشرب فليتم صومه، فإنما أطعمه الله وسقاه‏.
جب کوئی بھول گیا اور کچھ کھا پی لیا تو اسے چاہیے کہ اپنا روزہ پورا کرے کیوں کہ اس کو اللہ نے کھلایا اور پلایا۔
(بخاری: 1933 | مسلم: 1155)


Direct Link
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اعجاز بھائی،

بہت عمدہ گرافک ہے، لیکن ایک غلطی ہے آپ اس پوسٹر میں الله لفظ کو ٹھیک کر دیجئے،
بھائی یہ نفیس فونٹس میں اسی طرح آتا ہے!!
 
Top