• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روز قیامت شہید کی خواہش

شمولیت
فروری 26، 2016
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
22

روز قیامت شھید کی خواھِش
اللہ تعالی ہم سب کو سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت نصیب فرمائے
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ روسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قیامت کے دن جنتیوں میں سے ایک شخص کو حاضر کیا جائیگا اور اس سوال کیا جائیگا کہ :
اے آدم کے بیٹے !تو نے اپنا مکان کیسا پایا ؟ وہ کہے گا کہ : میرے رب!بہترین مکان ہے پھر اللہ تعالی فرمائیگا :مانگ اور خواہش کر ۔وہ کہے گا کہ:اے میرے رب!مجھےدنیا میں واپس بھیج تا کہ ترے رستے میں دس مرتبہ قتل کیا جاؤں۔"

(سند صحیح۔سنن نسائی :3162)
 

اٹیچمنٹس

Top