• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

روز مرہ کا کام عورتوں کیلئے جہاد فی سبیل اللہ کا رتبہ رکھتا ہے

شمولیت
نومبر 07، 2013
پیغامات
76
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
47
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته
اس روایت کی تحقیق بتادیں؟
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ چند عورتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت مین حاضر ہوئیں اور عرض کرنے لگیں جہاد فی سبیل اللہ کے ذریعہ مرد عورتوں سے آگے بڑھ گئے ہمارے لیے کوئی ایسا عمل ہے جس سے اللہ کے راستے کے مجاہدوں کے عمل کا مقابلہ ہو سکے تو فرمایا:-‌
" عورتوں کو اپنے گھروں کا روز مرہ کا کام کاج کرنا یہ جہاد فی سبیل اللہ کا رتبہ رکھتا ہے“
منثور جلد 2 صفحہ 153
 
Top