• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رونا خان کو شامی جہادی پوسٹس پر برطانیہ میں جیل

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
A Muslim mother-of-six who posted pictures of her young children posing as jihadists on Facebook and advised an undercover policeman how to travel to Syria has been jailed for five years and three months.
Runa Khan, 35, from Luton, took pictures of her young son wearing a turban and holding a toy assault rifle and took another picture of him with a copy of a book by Abdullah Azzam, Osama bin Laden's mentor.
She also had photographs of her older, nine-year-old son and her teenage son holding a sword and posed with the same weapons herself, wearing a niqab.




rona khan.jpg



In an interview with BBC Newsnight, she said: "I was posting up my belief."
She said the UK was "the last place I would want to live in... the majority of people with my mindset are actually behind bars because they don't want to stay in Britain".
Khan added when she talked about jihad she was not suggesting the killing innocent people.
She told the programme: "I have always said I don't believe in going and blowing myself up in a shopping centre where there are going to be innocent children.
"And when I spoke about suicide missions, I only spoke about it because it's a much feared war tactic, which should only be used in a battlefield, not anywhere else.

 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
@کنعان بھائی آپ ہمارے ملک کی خبریں لگاتے ہیں آج میں نے آپ سے پہلے آپ کے علاقے کی خبر لگا دی (ابتسامہ)
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
برطانیہ میں مسلم خاتون کو دہشت گردی پر اکسانے کے جرم میں 5 سال قید کی سزا​

لندن (قدرت نیوز) برطانیہ میں مسلمان خاتون کو فیس بک کے ذریعے دہشت گردی کی ترغیب دینے والے پیغامات بھیجنے پر عدالت نے 5 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق 34 سالہ مسلم خاتون رونا خان نے گزشتہ سال جولائی اور ستمبر کے دوران فیس بک پر ایسے کئی پیغامات لوگوں کو بھیجے جس میں انہیں شام میں جہاد ہر جانے کی ترغیب دی گئی تھی اور ایک خود کش جیکٹ کی تصویر بھی شیئر کرتے ہوئے پیغام دیا تھا کہ اپنی زندگی اسلام لیے قربان کر دو۔

رونا خان نے جولائی میں فیس بک پر اپنے ایک پیغام میں کہا تھا کہ ’’میری بہنوں اگر تم اپنے بچوں، شوہروں اور بھائیوں سے محبت کرتی ہو تو انہیں اللہ کے راستے جہاد پر بھیج کر ان سے اپنی محبت کا ثبوت دو‘‘،

اس کے بعد انہوں نے فیس بک پر اپنے بچوں کی وہ تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ گن اور تلواروں کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں،

13 ستمبر کو رونا خان نے کئی ایسی پیغامات فیس بک پر ارسال کیئے جس میں شام جانے کے راستے کی وضاحت کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں وہاں جاکر متعلقہ جہادی گروپ کو جوائن کرنے پر بھی اکسایا گیا۔

نگسٹن ٹاون کی عدالت نے برقعے میں ملبوس رونا خان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے انہیں جولائی اور ستمبر 2013 میں دہشت گردی سے متعلق مواد کی اشاعت کے 4 الزامات کے تحت 5 سال قید کی سزا سناتے ہوئے کہا کہ ان پر لگائے گے الزامات قید کی سزا کے لیے کافی ہیں،

سماعت کے دوران رونا خان کے بچوں کی اسلحہ کے ساتھ تصاویر پیش کی گئیں اور عدالت کو بتایا گیا کہ رونا خان نے شام میں 8 ماہ تک القاعدہ کے ایک گروپ کے ساتھ مل کر لڑائی کرنے والے برطانوی شہری محمد ناہین احمد سے شام کے راستے کے بارے میں معلومات حاصل کی تھیں،

محمد احمد اپنے دوست یوسف زبیر کے ساتھ گزشتہ سال ملک سے فرار ہو گیا تھا جب کہ رواں ماہ دونوں کو برطانوی عدالت دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزام میں مجرم قرار دے چکی ہے۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
@کنعان بھائی میں نے یہاں پر یہ خبر بی بی سی سے نقل کر کے لگائی ہے اور پھر بعد میں اسی خبر کو اپنے فیس بک اکاونٹ پر لگانے لگا اور انیک نئی پوسٹ بنانا شروع کی اور خالی اس خآتون کی تصویر اپلوڈ کی تو اسی وقت میرا فیس بک اکونٹ ڈس ایبل کر دیا گیا حالانکہ بی بی سی نے خود یہ خبر لگائی ہوئی تھی @محمد ارسلان بھائی سے مدد لینا پڑے گی
اسکو کہتے ہیں مغرب کی آزادی رائے
ان جاہلوں کو ہولو کاسٹ وغیرہ پر تو آزادی رائے درست معلوم نہیں ہوتا مگر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بارے یہ بات کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں واقعی یہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ہمارے ماں باپ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان ہم انکو انشاءاللہ لاتوں سے ہی باز رکھیں گے
ستم تو یہ ہے کہ ہمارے مغرب سے مرعوب دانشوروں کو بھی انکی آزادی رائے کی باتیں درست معلوم ہوتی ہے اور ملالہ کے حق میں ہر وقت رطب اللسان رہتے ہیں
اب سے پوچھو کہ اگر ملالہ کو سلمان رشدی کی باتیں آزادی رائے نظر آتی ہیں جیسا کہ اسنے اپنی کتاب میں لکھا ہے تو پھر اس خبر کو لگانے کا حق ہم سے کیوں چھینتے ہیں اسی لئے ناں کہ اس طرح انکی دہشت گردی کے خلاف جنگ متاثر ہوتی ہےتو میں کہتا ہوں کہ پھر ہمارے رسول اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے سے بھی ہماری طاغوت کے خلاف جنگ متاثر ہوتی ہے اور اللہ کے دین کے غلبہ کی جنگ متاثر ہوتی ہے تو ہمیں بھی اسکا حق ہونا چاہئے
فاعتبروا یا اولی الابصار فاعتبروا یا اولی الالباب
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
میرا نیا فیس بک اکونٹ abdohu abumuhammad ہے مجھے آپ کے اکونٹ نام یاد نہیں مجھے فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کر دیں جزاک اللہ خیرا
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

عبدہ بھائی آپ کے کمنٹس فیس بک اکاؤنٹ Abdohu Abu Muhammad ڈی ایبل کی وجہ سے ہیں تو وہ تو کام کر رہا ھے شائد آپ کو استعمال کا طریقہ نہیں معلوم، 51 منٹ پہلے آپ نے پروفائل تصویر بدلی ھے۔

بھائی آپ ہمارے ملک کی خبریں لگاتے ہیں
بھائی یہ بڑی عجیب بات آپ نے لکھ دی۔
والسلام
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم
عبدہ بھائی آپ کے کمنٹس فیس بک اکاؤنٹ Abdohu Abu Muhammad ڈی ایبل کی وجہ سے ہیں تو وہ تو کام کر رہا ھے شائد آپ کو استعمال کا طریقہ نہیں معلوم، 51 منٹ پہلے آپ نے پروفائل تصویر بدلی ھے۔
نہیں بھائی آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے یہ میرا نیا اکونٹ ہے جو آج بنایا ہے پچھلا اکاونٹ جو ختم ہوا ہے وہ عبدہ محدث فورم کے نام سے تھا
السلام علیکم
بھائی یہ بڑی عجیب بات آپ نے لکھ دی۔
والسلام
یعنی آپ ہمارے ملک پاکستان میں ہونے والے واقعات لگاتے تھے کہ فلاں جگہ فلاں ہو گیا وغیرہ تو اتفاق سے اسی دن بی بی سی پر یہ خبر نظر آئی تو یہاں لگا دی آپ چونکہ برطانیہ میں رہتے ہیں تو آپ کا ملک لکھا اس سے مراد آبائی ملک نہیں تھا بلکہ موجودہ سکونت کے لحاظ سے آپکا ملک تھا
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
عبدہ محدث فورم " کی آئی ڈی سرچ میں بھی دیکھائی نہیں دے رہی ہے ۔ اور تو اور فرینڈ لسٹ میں سے بھی غائب ہوگیا ہے ۔
 
Top