• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رپورٹ والا بٹن

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکین!
جب آپ کسی کا یا اپنا مراسلہ پڑھ یا دیکھ رہے ہوتے ہیں تو اُس کے نیچے ایک بٹن "رپورٹ" والا بھی ہوتا ہے..
یہ بٹن بڑے کام کا ہے اس لیے ہر مراسلے کے نیچے آپ کو نظر آئے گا..

اگر لفظ "رپورٹ" سے آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ بٹن صرف کسی پوسٹ کے مواد پر اعتراض یعنی اس کا غیر اخلاقی یا بدتہذیبی پر مبنی ہونا یا اس میں محدث فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کی گئی ہے وغیرہ کے سلسلے میں ہی استعمال کیا جاتا ہے تو آپ کی "معلومات" ادھوری ہیں...ابتسامہ!

اسے نا صرف بالا مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے بلکہ اپنی ہی کسی غلطی کی نشاندہی و درستگی کے لیے بھی بلا خوف و خطر استعمال کیا جا سکتا ہے...ابتسامہ!
مثلا..
کسی دھاگے کا عنوان درست نہیں..
ایک مراسلہ بار بار پوسٹ ہو گیا ہے...وغیرہ..

تو طریقہ یہ ہے کہ آپ اس پوسٹ کے نیچے موجود رپورٹ کے بٹن کو دبائیں اور اپنا اعتراض و درخواست لکھ کر بھیج دیں۔ یہ پیغام تمام متعلقہ ناظمین کو چلا جائے گا اور اگر کوئی ایکشن لینا بنتا ہوگا تو لے لیا جائے گا..ان شاء اللہ!
 
Top