• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رکوع کے بعد سینے پر ہاتھ باندھنا۔

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
السلام وعلیکم محترمین۔
آپ اہل علم حضرات سے میرا اک سوال تھا ۔وہ یہ کہ میں سعودی عرب میں مقیم ہوں۔
یہاں پر میں دیکھتا ہوں کہ اکثر لوگ رکوع کے بعد فر سے ہاتھ سینے پر باندھ لیتے ہیں۔اور میرا بھی یہی عمل ہے۔
اس تعلق سے میں نے جالیات سے رجوع کیا تھا۔تو مولانا نے مجھے سورہ البقرہ کے آیت کی دلیل دی۔
لیکن ھند و پاک میں مینے یہ عمل نہیں دیکھا۔آخر کون صحیح ہے؟
جزاک اللہ خیر۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام موحترم
ہمارا بھی یہی عمل تھا
لیکن اسی فورم میں جب اس پر معلومات ملین تو ہم نے اسکو چھوڑ دیا
اگر اس پر مزید وضاحت ہو تو سب کے لئے مفید ثابت ہونگی
جزاک الله خیرا
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
اس تعلق سے میں نے جالیات سے رجوع کیا تھا۔تو مولانا نے مجھے سورہ البقرہ کے آیت کی دلیل دی۔
اس قرآنی دلیل سے ہمیں بھی آگاہ کریں ، معذرت میں قرآن میں ایسی کوئی آیت تلاش نہیں کرسکا ، بڑی مہربانی ہوگی اگر آیت کا حوالہ پیش کردیں۔
بارک اللہ فیکم۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
میں تو ہاتھ چھوڑ کر پڑھتا ہوں،لیکن میں نے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو ہاتھ باندھ لیتے ہیں،اور مجھے بھی ہاتھ باندھنا اچھا لگتا ہے اور میرا اس پر کچھ عرصہ عمل رہا ہے،بہرحال اس پر کچھ لوگ شدت اختیار کر لیتے ہیں،بلکہ ایسے بحث کرنے لگ جاتے ہیں گویا جنگ کا منظر لگتا ہے،ایسی بات نہیں ہونی چاہیے ۔
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم میں بھی اختلاف ہو جاتا تھا لیکن وہ قرآن و سنت سے رہنمائی لیتے،اس پر علماء کرام کو اچھے احسن انداز میں اور بغیر جنگ کے مناظر بپا کرنے کے روشنی ڈالیں،کیونکہ یہ عمل میں نے امام کعبہ کو کرتے ہوئے دیکھا ہے،اور پھر آپ کہہ رہے ہیں کہ قرآن کریم کی آیت دکھائی ہے،آپ ضرور وہ دلیل شئیر کریں۔جزاک اللہ خیرا
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
Top