• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دلائل دو خالی لفاظی سے کام نہیں چلتا۔
میں نے کوئی حکم نہیں بتلایا کہ اس پر شرعی دلیل طلب کی جا رہی ہے،
میں نے یہاں ایک خبر دی ہے، جس کا ثبوت آپ کے مراسلے ہیں!
کیا آپ بھی حافط سعید کو صحیح مانتے ہوں۔ جسکا منہج اسکی کتابیں اور اسکے افکار خود بیان کرتے ہیں۔ اور اس سے اکثریت پاکسان اہلحدیث (علماء ہو یا عامی) متاثر ہے۔ تب ہی تو خالی لفاظی کرتے ہوں۔ دلائل اور اس کا رد کرنے کی ہمت نہیں۔
میں حافظ سعید کو صحیح العقیدہ مسلمان مانتا ہوں، لیکن انہیں معصوم عن الخطاء نہیں مانتا!
اور نہ ہی میں حافظ سعید کے طرز سیاست سے اتفاق کرتا ہوں!
لیکن جس طرح ہر معصیت مسلمان کو اسلام سے خارج نہیں کرتی، اسی طرح ہر خطاء اہل الحدیث منہج سے خارج نہیں کرتی! بصورت دیگر اہل الحدیث کا معصوم عن الخطاء ہونا لازم آئے گا!
 
Last edited:

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
جس طرح ہر معصیت مسلمان کو اسلام سے خارج نہیں کرتی، اسی طرح ہر خطاء اہل الحدیث منہج سے خارج نہیں کرتی! بصورت دیگر اہل الحدیث کا معصوم عن الخطاء ہونا لازم آئے گا!
جس طرح بعض معصیتیں ایک مسلم کو اسلام کے دائرے سے خارج کرتی ہیں اسی طرح بعض معصیتیں یا خطائیں ایک اہل حدیث اور سلفی کو منہج سلف سے باہر نکل دیتی ہیں۔ بصورت دیگر کوئی بھی کچھ بھی کر لے وہ اہلِ حدیث اور سلفی ہی رہے گا۔

جس طرح اسلام سے خارج کرنے والے اعمال علماء نے بیان کر دیئے ہیں اسی طرح منہجِ سلفِ صالحین سے نکالنے والے اعمال بھی بیان کر دیئے ہیں۔
سلفِ صالحین کا یہ منہج رہا ہے کہ وہ کئے ایسے لوگوں کو جو اپنے آپ کو اہلِ سنّت و حدیث ہونے کا دعویٰ کرتے تھے ان کو ان کے اعمال اور منہج کی بنیاد پر بدعتی قرار دیا ہے۔

اگر ہم واقعی سلفی ہیں تو سلف صالحین کی اتباع ہم پر ضروری ہے ورنہ ہمارا اپنے آپ کو سلفی یا اہل حدیث کہنا بے کار ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
جس طرح بعض معصیتیں ایک مسلم کو اسلام کے دائرے سے خارج کرتی ہیں اسی طرح بعض معصیتیں یا خطائیں ایک اہل حدیث اور سلفی کو منہج سلف سے باہر نکل دیتی ہیں۔ بصورت دیگر کوئی بھی کچھ بھی کر لے وہ اہلِ حدیث اور سلفی ہی رہے گا۔

جس طرح اسلام سے خارج کرنے والے اعمال علماء نے بیان کر دیئے ہیں اسی طرح منہجِ سلفِ صالحین سے نکالنے والے اعمال بھی بیان کر دیئے ہیں۔
سلفِ صالحین کا یہ منہج رہا ہے کہ وہ کئے ایسے لوگوں کو جو اپنے آپ کو اہلِ سنّت و حدیث ہونے کا دعویٰ کرتے تھے ان کو ان کے اعمال اور منہج کی بنیاد پر بدعتی قرار دیا ہے۔

اگر ہم واقعی سلفی ہیں تو سلف صالحین کی اتباع ہم پر ضروری ہے ورنہ ہمارا اپنے آپ کو سلفی یا اہل حدیث کہنا بے کار ہے۔
بالکل درست!
جس طرح خوارج کا طریق بلا حق مسلمانوں کو اسلام سے خارج قرار دینے کا عمل باطل ہے، اسی طرح بلا حق کسی کو منہج اہل الحدیث سے خارج قرار دینے کا عمل باطل ہے!
جس طرح مسلمان کی تکفیر میں انتہائی احتیاط لازم ہے، اسی طرح منہج اہل الحدیث سے خارج قرار دینے میں بھی احتیاط لازم ہے!
یہ بھی ذہن میں رہے کہ ہر بدعت کے مرتکب ، یا مبتلا افراد کو محض اس بدعت کی وجہ سے منہج اہل الحدیث سے خارج نہیں کیا جا سکتا!
اہل الحدیث کے کئی مسلمہ ائمہ سے متعلق یہ بحث موجود ہے!
 
Last edited:

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
ایک سوال: غلام احمد قادیانی کافر ہے کیوں کہ اس وقت کے علماء نے اس پر حجت قائم کی اور اسے کافر قرار دیا۔
کیا اس زمانے میں جو غلام احمد قادیانی کو مانے اور اس کے عقائد کو اپنائے اس کو بھی کافر کہا جائے گا یا پھر ہر شخص پر الگ سے حجت قائم کی جائے گی اور ہر ایک کو فرداً فرداً سمجھانے کے بعد کافر کہا جائے گا؟
یا قادیانی عوام کو کافر کہا جائے گا یا مسلم؟


نوٹ: کسی معین شخص کو بدعتی یا کافر قرار دینا کبار علماء کا ہی حق ہے۔
 
Last edited:
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
سائل: شیخنا حفظکم اللہ، بعض داعیان ایسے ہيں جو نسبت واپنانے کے لحاظ سے عقیدے اور منہج میں فرق کرتے ہیں، پس آپ پائیں گے کہ ا س کا عقیدہ سلفی ہوگا ساتھ ہی پائیں گے کہ دعوت الی اللہ میں اس کا منہج اخوانی تحریکی حزبی سیاسی یا تبلیغی یا اسی طرح کا کچھ ہوگا، تو کیا واقعی ان کے لیے اس کی گنجائش ہے؟
 
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
عبادت، علم وزہد کے باوجود ایک شخص خارجی ہوسکتا ہے – امام شمس الدين الذھبي A person can be Kharijee in spite of having immense knowledge, 'Ibaadah and asceticism – Imaam Shams-ud-Deen Ad-Dhahabi عبادت، علم وزہد کے باوجود ایک شخص خارجی ہوسکتا ہے أبو عبد الله شمس الدين محمد بن أحمد بن عثمان الذھبيرحمہ اللہ المتوفی سن 748ھ ترجمہ وترتیب: طارق علی بروہی مصدر: "سير أعلام النبلاء" بعض ترامیم، اختصار اور اضافہ جات کے ساتھ ۔ پیشکش: توحیدِ خالص ڈاٹ کام

http://tawheedekhaalis.com/ur/2017/01/21/12547/
 
Top